صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 127 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 127

صحیح البخاری جلد ۹ ۱۲۷ ۶۴ - کتاب المغازی الْكَافِرَ وَلَا يَرِثُ الْكَافِرُ الْمُؤْمِنَ قِيلَ نہیں ہوتا اور کافر مومن کا وارث نہیں ہوتا۔ لِلزُّهْرِيِّ وَمَنْ وَرِثَ أَبَا طَالِبٍ قَالَ زُہری سے پوچھا گیا۔ ابو طالب کا کون وارث ہوا؟ وَرِثَهُ عَقِيلٌ وَطَالِبٌ ۔ وَقَالَ مَعْمَرٌ عَنِ انہوں نے کہا: عقیل اور طالب ان کے وارث الزُّهْرِيِّ أَيْنَ نَنْزِلُ غَدًا فِي حَجَّتِهِ ہوئے۔ معمر نے زہری سے یوں نقل کیا: کل آپ وَلَمْ يَقُلْ يُؤْنُسُ حَجَّتِهِ وَلَا زَمَنَ الْفَتْحِ اپنے اس حج میں کہاں اتریں گے ؟ اور یونس نے حج کا ذکر نہیں کیا اور نہ فتح کے زمانہ کا۔ ٤٢٨٤ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ حَدَّثَنَا ۴۲۸۴: ابوالیمان نے ہمیں بتایا کہ شعیب نے شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ ہم سے بیان کیا کہ ابو زناد نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ نے عبدالرحمٰن (بن ہرمز) سے، انہوں نے عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْزِلُنَا إِنْ شَاءَ اللَّهُ إِذَا انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انشاء اللہ کل جب اللہ تعالیٰ فتح دے گا تو ہماری فرودگاه خیف (بنی کنانہ ) ہو گی جہاں قریش نے کفر پر آپس میں قسمیں کھائی تھیں۔ فَتَحَ اللهُ الْخَيْفُ حَيْثُ تَقَاسَمُوا عَلَى الْكُفْرِ۔ أطرافه: ۱۵۸۹ ، ۱۵۹۰، ۳۸۸۲، ٤٢٨٥، ٧٤٧٩۔ ٤٢٨٥ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ۴۲۸۵ موسیٰ بن اسماعیل نے ہمیں بتایا کہ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ابراہیم بن سعد نے ہم سے بیان کیا کہ ابن شہاب أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوسلمہ سے، انہوں أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے أَرَادَ حُنَيْنًا مَنْزِلُنَا غَدًا إِنْ شَاءَ اللَّهُ جب حسنین کا قصد کیا۔ فرمایا: ہمارا پڑاؤ کل انشاء اللہ بخاری مطبوعه قدیمی کتب خانه آرام باغ کراچی میں یہاں لفظ ” تنزل “ ہے۔ ترجمہ اس کے مطابق ہے۔ ( صحیح البخاری، جزء ۲ صفحه ۶۱۴)