صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 126
صحیح البخاری جلد ۹ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٢٨١: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۴۲۸۱: ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ شُعْبَةُ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْن قُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے معاویہ بن قرہ سے عَبْدَ اللهِ بْنَ مُغَفَّلِ يَقُوْلُ رَأَيْتُ روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ عبد الله بن مغفل سے سنا۔وہ کہتے تھے : میں نے فَتْحِ مَكَّةَ عَلَى نَاقَتِهِ وَهُوَ يَقْرَأُ سُورَةَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جس روز مکہ فتح ہوا، الْفَتْحِ يُرَجِعُ وَقَالَ لَوْلَا أَنْ يَجْتَمِعَ دیکھا کہ آپ اپنی اونٹنی پر سوار ہیں اور سورۃ فتح تلاوت کر رہے ہیں۔خوش الحانی سے اسے پڑھ النَّاسُ حَوْلِي لَرَجَعْتُ كَمَا رَجَعَ۔رہے ہیں اور انہوں نے کہا: اگر یہ خیال نہ ہوتا کہ لوگ میرے ارد گرد اکٹھے ہو جائیں گے تو میں بھی اسی طرح خوش الحانی سے تلاوت کرتا، جس طرح آپ نے تلاوت کی تھی۔اطرافه ٤٨٣٥، ۵۰۳٤، ٥٠٤۷ ٧٥٤٠- ٤٢٨٢ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ :۴۲۸۲ سلیمان بن عبد الرحمن نے ہمیں بتایا کہ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ سعدان بن یحی نے ہم سے بیان کیا کہ محمد بن يَحْيَى عَنِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ الى حفصہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے، الزُّهْرِيِّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ عَنْ زہری نے علی بن حسین (زین العابدین) سے، عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ عَنْ أُسَامَةَ بْن زَيْدٍ انہوں نے عمرو بن عثمان سے ، عمرو نے حضرت أَنَّهُ قَالَ زَمَنَ الْفَتْحِ يَا رَسُوْلَ اللهِ أَيْنَ اسامہ بن زید سے روایت کی کہ انہوں نے فتح مکہ غَدًا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے سفر میں پوچھا: یا رسول اللہ ! کل آپ کا قیام کہاں ہوگا؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور کیا نَنْزِلُ وَسَلَّمَ وَهَلْ تَرَكَ لَنَا عَقِيْلٌ مِنْ مَنْزِلٍ۔اطرافه ۱۹۸۸، ۳۰۵۸، -٦٧٦٤ عقیل نے ہمارے لئے کوئی ٹھکانہ چھوڑا ہے ؟ ٤٢٨٣: ثُمَّ قَالَ لَا يَرِثُ الْمُؤْمِنُ :۴۲۸۳: پھر آپ نے فرمایا: مومن کا فر کا وارث 1 فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں اس جگہ لفظ تنزل ہے (فتح الباری جزء ۸ حاشیہ صفحہ ۱۸) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔