صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 125 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 125

صحیح البخاری جلد ۹ ۱۲۵ ۶۴ - کتاب المغازی الْعَوَّامِ فَلَمَّا مَرَّ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله علیہ وسلم تھے اور آپ کے ساتھی مہاجرین تھے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَبِي سُفْيَانَ قَالَ أَلَمْ اور نبی صلی ٹیم کا علم حضرت زبیر بن عوام کے تَعْلَمُ مَا قَالَ سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ قَالَ مَا پاس تھا۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابو سفیان قَالَ قَالَ كَذَا وَكَذَا فَقَالَ كَذَبَ کے پاس سے گزرے، ابوسفیان نے کہا: نے کہا: آپ کو سَعْدٌ وَلَكِنْ هَذَا يَوْمٌ يُعَظِمُ اللَّهُ فِيْهِ علم نہیں کہ سعد بن عبادہؓ نے کیا کہا ؟ آپ نے الْكَعْبَةَ وَيَوْمٌ تُكْسَى فِيْهِ الْكَعْبَةُ قَالَ پوچھا: کیا کہا؟ اس نے کہا: ایسا ایسا کہا ہے۔ آپؐ وَأَمَرَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے فرمایا: سعد نے درست نہیں کہا بلکہ یہ وہ دن ہے کہ جس میں اللہ کعبہ کی عظمت قائم کرے گا وَسَلَّمَ أَنْ تُرْكَزَ رَايَتُهُ بِالْحَجُوْنِ قَالَ اور کعبہ پر غلاف چڑھایا جائے گا۔ عروہ کہتے تھے: عُرْوَةُ وَأَخْبَرَنِي نَافِعُ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ آپؐ کا مُطْعِمٍ قَالَ سَمِعْتُ الْعَبَّاسَ يَقُوْلُ پرچم جون میں نصب کیا جائے۔ اور اس سند سے لِلزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ يَا أَبَا عَبْدِ اللهِ عروہ یہ بھی کہتے تھے کہ نافع بن جبیر بن مطعم نے هَا هُنَا أَمَرَكَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ مجھے بتایا۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت عباس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَرْكُزَ الرَّايَةَ قَالَ وَأَمَرَ سے سنا۔ وہ حضرت زبیر بن عوام سے پوچھ رہے رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھے ۔ ابو عبد اللہ ! کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم يَوْمَئِذٍ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ أَنْ يَدْخُلَ مِنْ نے آپؐ سے فرمایا تھا کہ علم یہاں نصب کرو؟ أَعْلَى مَكَّةَ مِنْ كَدَاءٍ وَدَخَلَ النَّبِيُّ عروہ کہتے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ كُدَا فَقُتِلَ اس دن حضرت خالد بن ولید سے فرمایا کہ وہ مکہ مِنْ خَيْلِ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ رَضِيَ اللَّهُ کے بالائی جانب سے یعنی گداء کی طرف سے مکہ میں داخل ہوں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم گدا سے عَنْهُ يَوْمَئِذٍ رَجُلَانِ حُبَيْسُ بْنُ الْأَشْعَرِ داخل ہوئے۔ اس دن حضرت خالد بن ولید وَكُرْزُ بْنُ جَابِرِ الْفِهْرِيُّ۔ رضی اللہ عنہ کے سواروں میں سے دو شخص مارے گئے۔ حضرت حبیش بن اشعر اور حضرت کرز بن جابر فہری۔