صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 124 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 124

صحیح البخاری جلد ۹ اله له ۶۴ - کتاب المغازی صا الله رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کر لیا اور پھر ان کو رسول اللہ صلی علیم کے پاس لے فَأَسْلَمَ أَبُوسُفْيَانَ فَلَمَّا سَارَ قَالَ آئے۔ ابو سفیان تو مسلمان ہو گیا۔ جب آپ چلے لِلْعَبَّاسِ احْبِسْ أَبَا سُفْيَانَ عِنْدَ خَطْمِ تو آپؐ نے حضرت عباس سے فرمایا: ابوسفیان کو الْجَبَلِ حَتَّى يَنْظُرَ إِلَى الْمُسْلِمِينَ پہاڑ کے درے پر روکے رکھنا تا کہ وہ مسلمانوں فَحَبَسَهُ الْعَبَّاسُ فَجَعَلَتِ الْقَبَائِلُ تَمُرُّ کی فوج) کو دیکھ لے۔ چنانچہ حضرت عباس نے ان کو روکے رکھا۔ قبائل نبی صلی علیم کے ساتھ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَمُرُّ كَتِيبَةً كَتِيبَةً عَلَى أَبِي سُفْيَانَ فَمَرَّتْ سامنے سے گزرتا گیا۔ جب ایک لشکر گزرا تو كَتِيبَةٌ قَالَ يَا عَبَّاسُ مَنْ هَذِهِ قَالَ گزرنے لگے۔ ایک ایک دستہ فوج ابو سفیان کے ابوسفیان نے کہا: عباس! یہ کون لوگ ہیں؟ هَذِهِ غِفَارُ قَالَ مَا لِي وَلِغِفَارَ ثُمَّ انہوں نے کہا: یہ غفار کے لوگ ہیں۔ ابو سفیان نے مَرَّتْ جُهَيْنَةُ قَالَ مِثْلَ ذَلِكَ ثُمَّ مَرَّتْ کہا: مجھے غفار سے کیا سروکار۔ پھر جہینہ گزرے۔ سَعْدُ بْنُ هُذَيْمٍ فَقَالَ مِثْلَ ذَلِكَ ابو سفیان نے ویسے ہی کہا۔ پھر سعد بن ہزیم وَمَرَّتْ سُلَيْمُ فَقَالَ مِثْلَ ذَلِكَ حَتَّى گزرے۔ پھر اس نے ویسے ہی کہا۔ پھر سلیم أَقْبَلَتْ كَتِيبَةٌ لَمْ يَرَ مِثْلَهَا قَالَ مَنْ گزرے ۔ پھر اس نے ویسے ہی کہا۔ یہاں تک کہ هَذِهِ قَالَ هَؤُلَاءِ الْأَنْصَارُ عَلَيْهِمْ آخر میں ایک لشکر ایسا آیا کہ ویسا اس نے کبھی نہ سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ مَعَهُ الرَّايَةُ فَقَالَ دیکھا تھا۔ ابوسفیان نے پوچھا: یہ کون ہیں؟ سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ يَا أَبَا سُفْيَانَ الْيَوْمَ حضرت عباس نے کہا: انصار ہیں۔ ان کے سردار سعد بن عبادہ نہیں، جن کے ساتھ علم ہے۔ حضرت يَوْمُ الْمَلْحَمَةِ الْيَوْمَ تُسْتَحَلُّ الْكَعْبَةُ فَقَالَ أَبُو سُفْيَانَ يَا عَبَّاسُ حَبَّذَا يَوْمُ سعد بن عبادہؓ نے پکار کر کہا: ابوسفیان ! آج کا روز گھمسان کی لڑائی کا روز ہے۔ آج کعبہ میں لڑائی النِّمَارِ ثُمَّ جَاءَتْ كَتِيبَةٌ وَهِيَ أَقَلُّ حلال ہوگئی۔ ابو سفیان نے یہ سن کر کہا: عباس ! الْكَتَائِبِ فِيهِمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ بر بادی کا یہ دن کیا خوب ہو گا۔ (اگر مقابلہ کا موقع عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ وَرَايَةُ النَّبِيِّ مل جاتا ) پھر ایک اور دستہ فوج آیا اور وہ تمام صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ الزُّبَيْرِ بْنِ لشکروں سے چھوٹا تھا۔ ان میں رسول اللہ صلی اللہ