صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 7 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 7

صحیح البخاری جلد ۹ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٢٠١ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۴۲۰۱ آدم بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبِ قَالَ که شعبه (بن حجاج) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عبدالعزیز بن صہیب سے روایت کی۔ انہوں يَقُولُ سَبَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے کہا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا۔ کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت صَفِيَّةَ فَأَعْتَقَهَا وَتَزَوَّجَهَا فَقَالَ ثَابِتٌ صفيه کو (جنگ میں قید کیا۔ پھر آپ نے انہیں لِأَنَسٍ مَا أَصْدَقَهَا قَالَ أَصْدَقَهَا آزاد کر کے ان سے نکاح کر لیا۔ ثابت نے حضرت نَفْسَهَا فَأَعْتَقَهَا ۔ انس سے پوچھا: آپ نے ان کو کیا مہر دیا؟ انہوں نے جواب دیا: آپ نے ان کی ذات ہی ان کے مہر میں دی یعنی آپ نے ان کو آزاد کر دیا۔ أطرافه: ۳۷۱، ۶۱۰، ۹۴۷، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۸۹، ۲۸۹۳، ۲۹۴۳، ۲۹۴۴، ۲۹۴۵، ۲۹۹۱، ۳۰۸۵ ۴۲۱۳ ،۴۳۱۲ ،۴۲۱۱ ،۴۲۰۰ ،۴۱۹۹ ،۴۱۹۸ ،۴۱۹۷ ،۴۰۸۴ ،۱۴۰۸۳ ،۳۹۴۷ ،۳۳۶۷ ،۳۰۸۶ ۷۳۳۳ ،۶۳۶۹ ،۶۳۶۳ ،۶۱۸۵ ،۵۹۶۸ ،۵۵۲۸ ،۵۴۲۵ ،۵۳۸۷ ،۵۱۶۹ ،۵۱۵۹ ،۵۰۸۵ :٤٢٠٢ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ۴۲۰۲ قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ یعقوب عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ بن عبدالرحمن) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے السَّاعِدِي رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ابو حازم سے، ابو حازم نے حضرت سہل بن سعد صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْتَقَى هُوَ ساعدی رضی الله عنه۔ رعنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور مشرکوں کا مقابلہ ہوا اور وہ وَالْمُشْرِكُونَ فَاقْتَلُوا فَلَمَّا مَالَ لڑے۔ جب رسول اللہ صلی علیہ ہم اپنے لشکر کی طرف الله رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى اور دوسرے ( مدمقابل) اپنے لشکر کی طرف عَسْكَرِهِ وَمَالَ الْآخَرُونَ إِلَى عَسْكَرِهِمْ لَوٹے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں وَفِي أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله ایک شخص ( قزمان ابوالغیداق ) تھا جو کفار کے کسی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ لَا يَدَعُ لَهُمْ شَاذَّةً اِے دُگے کو نہ چھوڑتا۔ اس کا ضرور ہی پیچھا کرتا وَلَا فَاذَّةً إِلَّا اتَّبَعَهَا يَضْرِبُهَا بِسَيْفِهِ اور اپنی تلوار سے اسے گھائل کر دیتا۔ لوگوں نے فَقِيلَ مَا أَجْزَأَ مِنَّا الْيَوْمَ أَحَدٌ كَمَا کہا : ہم میں سے آج کسی نے بھی ایسا حق ادا نہ کیا ا یہ روایت فتح الباری مطبوعہ بولاق میں نمبر ۴۲۰۴ کے بعد درج ہے۔ ( فتح الباری جزءے حاشیہ صفحہ ۵۸۷)