صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 6 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 6

صحیح البخاری جلد ۹ ५ ۶۴ - کتاب المغازی الْأَهْلِيَّةِ فَأُكْفِئَتِ الْقُدُورُ وَإِنَّهَا تمہیں پالے ہوئے گدھوں کا گوشت کھانے سے لَتَفُورُ بِاللَّحْمِ۔ منع کرتے ہیں۔ یہ سن کر ہانڈیاں انڈیل دی گئیں جبکہ وہ گوشت سے اُبل رہی تھیں۔ أطرافه: ۳۷۱، ۶۱۰، ۹۴۷، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۸۹، ۲۸۹۳، ۲۹۴۳، ۲۹۴۴، ۲۹۴۵، ۲۹۹۱، ۳۰۸۵ ،۴۲۱۳ ،۴۲۱۳ ،۴۲۱۱ ،۴۲۰۱ ،۴۲۰۰ ،۴۱۹۸ ،۴۱۹۷ ،۴۰۸۴ ،۴۰۸۳ ،۳۶۴۷ ،۳۳۶۷ ،۳۰۸۶ ۷۳۳۳ ،۶۳۶۹ ،۶۳۶۳ ،۶۱۸۵ ،۵۹۶۸ ،۵۵۲۸ ،۵۴۲۵ ،۵۳۸۷ ،۵۱۶۹ ،۵۱۵۹ ،۵۰۸۵ ٤٢٠٠ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۴۲۰۰: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ثابت سے، ثابت نے حضرت انس سے روایت کی کہ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصُّبْحَ قَرِيبًا الله انہوں نے کہا: نبی صلی الل ہم نے صبح کی نماز ابھی کچھ اندھیرا ہی تھا، خیبر کے قریب پڑھی۔ پھر آپ نے مِنْ خَيْبَرَ بِغَلَسٍ ثُمَّ قَالَ اللَّهُ أَكْبَرُ فرمایا: اللہ سب سے بڑا ہے۔ خیبر برباد ہو گیا۔ جب خَرِبَتْ خَيْبَرُ إِنَّا إِذَا نَزَلْنَا بِسَاحَةِ ہم کسی قوم کے آنگن میں اترتے ہیں تو اُن لوگوں کی قَوْمٍ فَسَاءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِينَ فَخَرَجُوا صبح بری ہوتی ہے جو قبل از وقت خطرے سے آگاہ يَسْعَوْنَ فِي السِّكَكِ فَقَتَلَ النَّبِيُّ کر دئے گئے ہوں۔ خیبر کے باشندے نکل کر گلیوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُقَاتِلَةَ وَسَبَی میں دوڑنے لگے اور نبی صلی علیم نے لڑنے والوں کو الذُرِّيَّةَ وَكَانَ فِي السَّبْيِ صَفِيَّةً فَصَارَتْ قتل کیا اور بال بچے قید کر لئے اور اُن جنگی قیدیوں میں حضرت صفیہ تھیں جو حضرت دحیہ کلبی کے إِلَى دِحْيَةَ الْكَلْبِيِّ ثُمَّ صَارَتْ إِلَى حصہ میں آئیں۔ پھر اس کے بعد وہ نبی صلی اللہ وسلم کے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَعَلَ پاس آگئیں اور آپ نے اُن کی آزادی ہی ان کا مہر عِتْقَهَا صَدَاقَهَا فَقَالَ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ قرار دیا ( اور اُن سے نکاح کر لیا۔) عبد العزیز بن صُهَيْبٍ لِثَابِتٍ يَا أَبَا مُحَمَّدٍ أَنْتَ صُبَیب نے ثابت سے پوچھا: ابو محمد ! کیا تم نے قُلْتَ لِأَنَسٍ مَا أَصْدَقَهَا فَحَرَّكَ ثَابِتٌ حضرت انس سے پوچھا تھا کہ آپ نے حضرت رَأْسَهُ تَصْدِيقًا لَّهُ۔ صفیہؓ کو کیا مہر دیا؟ ثابت نے اپنا سر اُن کی تصدیق میں ہلایا ( یعنی ہاں میں نے پوچھا تھا۔) أطرافه: ۳۷۱، ۶۱۰، ۹۴۷، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۸۹، ۲۸۹۳، ۲۹۴۳، ۲۹۴۴، ۲۹۴۵، ۲۹۹۱، ۳۰۸۵ ۴۲۱۳ ،۴۲۱۲ ،۴۲۱۱ ،۴۲۰۱ ،۴۱۹۹ ،۴۱۹۸ ،۴۱۹۷ ،۴۰۸۴ ،۲۰۸۳ ،۳۶۴۷ ،۳۳۶۷ ،۳۰۸۶ ۷۳۳۳ ،۱۳۶۹ ،۶۳۶۳ ،۶۱۸۵ ،۵۹۷۸ ،۵۵۲۸ ،۵۴۲۵ ،۵۳۸۷ ،۵۱۶۹ ،۵۱۵۹ ،۵۰۸۵