صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 117 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 117

صحیح البخاری جلد ۹ ۱۱۷ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٢٧٩ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۴۲۷۹: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَّنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِدٍ جریر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور سے، عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَافَرَ انہوں نے مجاہد سے، مجاہد نے طاؤس سے ، طاؤس رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت ابن عباس سے روایت کی۔ انہوں فِي رَمَضَانَ فَصَامَ حَتَّى بَلَغَ عُسْفَانَ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان میں سفر کیا اور روزہ رکھا۔ جب آپ عسفان پہنچے ثُمَّ دَعَا بِإِنَاءٍ مِنْ مَّاءٍ فَشَرِبَ نَهَارًا اور دن کے لِيَرَاهُ النَّاسُ فَأَفْطَرَ حَتَّى قَدِمَ مَكَّةَ تو آپ نے پانی کا ایک برتن منگوایا اور وقت پیا تا لوگ آپ کو دیکھیں کہ آپ روزہ دار قَالَ وَكَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَقُوْلُ صَامَ نہیں ہیں۔ یہاں تک کہ آپ مکہ میں آئے۔ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي طاؤس نے کہا: حضرت ابن عباس کہتے تھے کہ السَّفَرِ وَأَفْطَرَ فَمَنْ شَاءَ صَامَ وَمَنْ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سفر میں روزہ بھی شَاءَ أَفْطَرَ۔ رکھا اور افطار بھی کیا۔ اس لئے جو چاہے روزہ رکھے اور جو چاہے نہ رکھے۔ اطرافه: ١٩٤٤ ، ۱۹٤٨، ۲۹۵۳، ٤۲۷۵ ٤٢٧٦ ٤٢٧٧، ٤٢٧٨۔ تشریح : غَزْوَةُ الْفَتْحِ فِي رَمَضَانَ: اس باب میں ب میں پانچ روایتیں ہیں روایتیں ہیں جو حضرت ابن عباس سے مروی فتح الباري ہیں۔ اس تعلق میں کتاب الصوم باب ۳۴ تا باب ۳۸ دیکھئے۔ ان روایات کی شرح میں فتح ) میں غزوہ فتح مکہ کے لئے دس رمضان کو نکلنے کا بتایا گیا ہے۔ مسند احمد بن حنبل کی روایات میں رمضان کی دولے بارہ اور اٹھارہ کے تاریخ کا ذکر ہے۔ بیہقی کی روایت میں تیرہ ہے اور صحیح مسلم کی روایت میں سولہ " تاریخ سولہ تاریخ کا کہ رمضان کی ان تاریخوں میں آپؐ نے کوچ کیا۔ اس باب کی روایتوں میں مطلق رمضان میں نکلنے کا ذکر ہے۔ کسی تاریخ کی تعیین نہیں۔ عنوان باب میں رمضان کی کسی معین تاریخ کا ذکر نہیں کیا گیا۔ اس باب کی دوسری روایت میں سال ہجری کی تعیین ہے۔ یعنی ہجرت سے آٹھ سال اور چھ ماہ گزرنے پر دس ہزار صحابہ کے ساتھ مدینہ منورہ سے کوچ کیا گیا تھا۔ یہ (مسند احمد بن حنبل، مسند المكثرين من الصحابة، مسند ابي سعيد الخدری، جزء ۳ صفحه ۸۷) (مسند احمد بن حنبل، حدیث شداد بن أوس، جزء ۴ صفحه (۱۲۲) (السنن الكبرى للبيهقی، کتاب الصيام ، باب جواز الفطر في السفر القاصد، جزء ۴، صفحه ۴۰۵) (صحیح مسلم ، کتاب الصیام، باب جواز الصوم والفطر في شهر رمضان للمسافر )