صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 116
صحیح البخاری جلد ۹ ١١۶ ۶۴ - کتاب المغازی وَأَفْطَرُوا ۔ قَالَ الزُّهْرِيُّ وَإِنَّمَا يُؤْخَذُ ہے۔ وہاں آپ نے روزہ افطار کیا اور لوگوں نے مِنْ أَمْرِ النَّبِي ا الْآخِرُ فَالْآخِرُ بھی۔ زہری نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اسی بات کو سنت بنایا جاتا ہے جو سب سے آخری ہو۔ اطرافه: ١٩٤٤، ۱۹٤٨ ، ۲۹۵۳، ۴۲۷۵، ۴۲۷۷، ٤٢٧٨، ٤٢٧٩۔ ٤٢٧٧ : حَدَّثَنَا عَيَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ ۴۲۷۷: عیاش بن ولید نے ہمیں بتایا کہ عبد الاعلیٰ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ نے ہم سے بیان کیا کہ خالد (حذاء) نے ہمیں بتایا۔ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ انہوں نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت ابن صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ عباس سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اینیم اور لوگ مختلف إِلَى حُنَيْنِ وَالنَّاسُ مُخْتَلِفُوْنَ فَصَائِمٌ رمضان میں حنین کی کی سمت نکلے اور لو وَمُفْطِرٌ فَلَمَّا اسْتَوَى عَلَى رَاحِلَتِهِ حالت میں تھے۔ کوئی روزہ دار، کوئی بے روزہ۔ دَعَا بِإِنَاءٍ مِنْ لَّبَنِ أَوْ مَاءٍ فَوَضَعَهُ جب آپ اپنی سواری پر ٹھیک طرح بیٹھ گئے تو عَلَى رَاحَتِهِ أَوْ عَلَى رَاحِلَتِهِ ثُمَّ نَظَرَ آپ نے دودھ یا پانی کا ایک برتن منگوایا اور اسے اپنی ہتھیلی پر یا ( کہا:) سواری پر رکھا۔ پھر آپ نے إِلَى النَّاسِ فَقَالَ الْمُفْطِرُوْنَ لِلصُّوَّامِ أَفْطِرُوا۔ لوگوں کی طرف دیکھا۔ جو بے روزہ تھے ، وہ روزہ داروں سے کہنے لگے کہ اب تو روزہ کھول دو۔ اطرافه ١٩٤٤ ، ۱۹٤٨ ، ۲۹۵۳، ۴۲۷۵، ٤٢٧٦، ٤٢٧٨ ٤٢٧٩۔ ٤٢٧٨ : وَقَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ۴۲۷۸ اور عبد الرزاق نے کہا کہ معمر نے ہمیں مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ بتایا۔ انہوں نے ایوب سے، ایوب نے عکرمہ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا خَرَجَ سے، عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ سے روایت کی کہ انہوں نے یوں کہا :) جس سال مکہ فتح ہوا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نکلے ۔ اور حماد الْفَتْحِ وَقَالَ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ بن زید نے ایوب سے، ایوب نے عکرمہ سے، أَيُّوبَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ عکرمہ نے حضرت ابن عباس سے، انہوں نے نبی النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا۔ اطرافه ١٩٤٤ ، ۱۹٤٨، ۲۹۵۳، ٤٢۷۵، ٤٢٧٦، ٤٢٧٧، ٤٢٧٩۔