صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 115 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 115

صحیح البخاری جلد ۹ ۱۱۵ ۶۴ - کتاب المغازی أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عبد الله بن عتبہ نے مجھے خبر دی کہ حضرت ابن غَزَا غَزْوَةَ الْفَتْحِ فِي رَمَضَانَ۔ قَالَ عباس نے انہیں بتایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَسَمِعْتُ ابْنَ الْمُسَيَّبِ يَقُوْلُ مِثْلَ نے رمضان میں غزوہ فتح (مکہ) کے لئے کوچ ذَلِكَ۔ وَعَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ کیا۔ انہوں نے کہا: اور میں نے (سعید) ابن أَخْبَرَهُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا میب سے ۔ بھی سنا۔ وہ بھی اسی طرح کہتے تھے۔ قَالَ صَامَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ اور عبید اللہ بن عبد اللہ سے مروی ہے کہ حضرت وَسَلَّمَ حَتَّى إِذَا بَلَغَ الْكَدِيْدَ الْمَاءَ ابن عباس رضی اللہ عنہا نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیه و سلم روزہ دار تھے۔ جب آپ گرید میں پہنچے الَّذِي بَيْنَ قُدَيْدٍ وَعُسْفَانَ أَفْطَرَ فَلَمْ يَزَلْ مُفْطِرًا حَتَّى انْسَلَخَ الشَّهْرُ۔ یعنی اس پانی پر جو قدید اور عسفان کے درمیان ہے تو آپ نے روزہ افطار کیا۔ پھر روزہ نہیں رکھا، یہاں تک کہ وہ مہینہ گزر گیا۔ اطرافه: ١٩٤٤، ١٩٤٨، ٢٩٥٣، ٤٢٧٦، ٤٢٧٧، ٤٢٧٨، ٤٢٧٩۔ ٤٢٧٦ : حَدَّثَنِي مَحْمُودٌ أَخْبَرَنَا ۴۲۷۶: محمود ( بن غیلان) نے مجھ سے بیان کیا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ أَخْبَرَنِي کہ عبد الرزاق نے ہمیں بتایا۔ معمر نے ہمیں خبر الزُّهْرِيُّ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ دی، (کہا:) زُہری نے مجھے بتایا۔ انہوں نے الله بن عبد الله اللہ سے، عبید اللہ نے حضرت ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ عبيد الله ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ فِي رَمَضَانَ مِنَ الْمَدِينَةِ وَمَعَهُ عَشَرَةُ آلافٍ وَذَلِكَ عَلَى رَأْسِ ثَمَانِ سِنِينَ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں مدینہ سے نکلے اور آپ کے ساتھ دس ہزار آدمی تھے اور یہ کوچ مدینہ میں آپ کی آمد سے (پورے) ساڑھے وَنِصْفٍ مِنْ مَّقْدَمِهِ الْمَدِينَةَ فَسَارَ هُوَ آٹھ سال بعد ہوا اور جو مسلمان آپ کے ساتھ وَمَنْ مَّعَهُ مِنَ الْمُسْلِمِينَ إِلَى مَكَّةَ تھے، مکہ کو روانہ ہوئے۔ آپ بھی روزہ رکھتے اور يَصُوْمُ وَيَصُوْمُوْنَ حَتَّى بَلَغَ الْكَدِيْدَ وہ بھی۔ یہاں تک کہ جب آپ گرید میں پہنچے اور وَهُوَ مَاءٌ بَيْنَ عُسْفَانَ وَقُدَيْدٍ أَفْطَرَ وہ ایک چشمہ ہے جو عسفان اور قدید کے درمیان