صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 5 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 5

صحیح البخاری جلد ۹ ♡ ۶۴ - کتاب المغازی بَصُرُوا بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وہاں کے لوگ کدائیں لے کر نکلے تھے۔ جب قَالُوا مُحَمَّدٌ وَاللَّهِ مُحَمَّدٌ وَالْخَمِيسُ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا۔ کہنے لگے : فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ محمدؐ ہے، اللہ کی قسم! محمد اور ان کے ساتھ ان کی اللهُ أَكْبَرُ خَرِبَتْ خَيْبَرُ إِنَّا إِذَا نَزَلْنَا فوج ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ سب بِسَاحَةِ قَوْمٍ فَسَاءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِينَ سے بڑا ہے۔ خیبر برباد ہو گیا۔ جب ہم کسی قوم کے فَأَصَبْنَا مِنْ لُحُومِ الْحُمُرِ فَنَادَى آنگن میں اترتے ہیں تو ان لوگوں کی صبح بری ہوتی ہے جو قبل از وقت خطرے سے آگاہ کر دیے گئے مُنَادِي النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے جو ہوں۔ خیبر میں ہمیں گدھوں کا گوشت ملا۔ نبی إِنَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ يَنْهَيَانِكُمْ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ فَإِنَّهَا رِجْسٌ۔ صلی اللہ علیہ وسلم کے منادی نے پکار کر کہا: اللہ اور اس کا رسول دونوں گدھوں کے گوشت سے تمہیں منع کرتے ہیں کیونکہ وہ ناپاک ہیں۔ أطرافه: ۳۷۱، ۶۱۰، ۹۴۷، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۸۹، ۲۸۹۳، ۲۹۴۳، ۲۹۴۴، ۲۹۴۵، ۲۹۹۱، ۳۰۸۵ ۴۲۱۳ ،۴۴۱۳ ،۴۲۱۱ ،۴۴۰۱ ،۴۲۰۰ ،۴۱۹۹ ،۴۱۹۷ ،۴۰۸۴ ،۴۰۸۳ ،۳۶۴۷ ،۳۳۶۷ ،۳۰۸۶ ۵۰۸۵، ۵۱۵۹، ۵۱۶۹، ۵۳۸۷، ۵۴۲۵، ۵۵۲۸، ۵۹۶۸، ۶۱۸۵، ۶۳۶۳، ۱۳۶۹، ۷۳۳۳۔ ٤١٩٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۴۱۹۹: عبد اللہ بن عبد الوہاب نے ہمیں بتایا کہ عَبْدِ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عبد الوہاب ( بن عبد المجید ثقفی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسٍ کیا کہ ایوب (سختیانی) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محمد بن سیرین) سے ، ابن سیرین نے حضرت بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ انس بن مالك الله ہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَاءَهُ جَاءٍ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک آدمی آیا، کہنے لگا: فَقَالَ أُكِلَتِ الْحُمُرُ فَسَكَتَ ثُمَّ أَتَاهُ گدھے کھا لیے گئے۔ آپ یہ سن کر خاموش رہے۔ الثَّانِيَةَ فَقَالَ أُكِلَتِ الْحُمْرُ فَسَكَتَ پھر وہ آپ کے پاس دوبارہ آیا اور کہنے لگا: گدھے ثُمَّ أَتَاهُ الثَّالِثَةَ فَقَالَ أُفْنِيَتِ الْحُمُرُ کھا لئے گئے۔ آپ خاموش رہے۔ پھر وہ آپ کے پاس تیسری دفعہ آیا اور کہنے لگا: گدھوں کا صفایا کر دیا فَأَمَرَ مُنَادِيًا فَنَادَى فِي النَّاسِ إِنَّ اللَّهَ گیا ہے۔ تب آپ نے ایک منادی سے فرمایا: اور وَرَسُولَهُ يَنْهَيَانِكُمْ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ اس نے لوگوں میں منادی کی کہ اللہ اور اس کا رسول