صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 112
صحیح البخاری جلد ۹ ۱۱۲ ۶۴ - کتاب المغازی مِنَ الْمُشْرِكِينَ يُخْبِرُهُمْ بِبَعْضٍ أَمْرِ میں یہ مضمون تھا: حاطب بن ابی بلتعہ کی طرف صا الله سر الله ولم سے مکہ کے چند مشرکوں کے نام۔ رسول اللہ صلی علی رام رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے بعض ارادوں کے متعلق انہیں اطلاع دی تھی۔ فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: حاطب یہ کیا وَسَلَّمَ يَا حَاطِبُ مَا هَذَا؟ قَالَ يَا ہے ؟ انہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! میرے خلاف رَسُوْلَ اللهِ لَا تَعْجَلْ عَلَيَّ إِنِّي كُنْتُ جلدی نہ فرمائیں۔ میں ایسا شخص ہوں ؟ ایسا شخص ہوں جو باہر سے امْرَأَ مُلْصَقًا فِي قُرَيْشٍ يَقُوْلُ كُنْتُ آکر قریش میں مل گیا تھا۔ ان کی مراد یہ تھی کہ میں حَلِيْفًا وَلَمْ أَكُنْ مِنْ أَنْفُسِهَا وَكَانَ ان کا حلیف تھا، اُن میں سے نہ تھا۔ اور جو آپ کے ساتھ مہاجر ہیں ان کے رشتہ دار مکہ میں مَنْ مَّعَكَ مِنَ الْمُهَاجِرِيْنَ مَنْ لَّهُمْ بِهَا موجود ہیں جو اُن کے گھر بار اور مال و متاع کو قَرَابَاتٌ يَحْمُوْنَ أَهْلِيهِمْ وَأَمْوَالَهُمْ بچاتے ہیں۔ مجھے یہ بات حاصل نہیں۔ یعنی میرا فَأَحْبَبْتُ إِذْ فَاتَنِي ذَلِكَ مِنَ النَّسَبِ اُن کے ساتھ رشتہ داری کا تعلق نہیں۔ تو میں نے فِيهِمْ أَنْ أَتَّخِذَ عِنْدَهُمْ يَدًا يَحْمُوْنَ چاہا کہ ان پر کوئی احسان کروں، جس کے ذریعہ قَرَابَتِي وَلَمْ أَفْعَلْهُ ارْتِدَادًا عَنْ دِيْنِي سے وہ میرے رشتہ داروں کی حمایت کریں۔ دین وَلَا رِضًا بِالْكُفْرِ بَعْدَ الْإِسْلَامِ فَقَالَ سے مرتد ہو کر میں نے یہ بات نہیں کی۔ اسلام کے بعد کفر پسند نہیں کیا۔ (یہ سن کر ) رسول اللہ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دیکھو ا؟ دیکھو اس نے تم سے أَمَا إِنَّهُ قَدْ صَدَقَكُمْ۔ فَقَالَ عُمَرُ : يَا سچ بیان کیا ہے۔ حضرت عمرؓ نے کہا: یا رسول الله ! رَسُوْلَ اللهِ دَعْنِي أَضْرِبْ عُنُقَ هَذَا مجھے اس منافق کی گردن اڑانے دیجئے۔ آپؐ نے الْمُنَافِقِ فَقَالَ إِنَّهُ قَدْ شَهِدَ بَدْرًا فرمایا: دیکھو وہ غزوہ بدر میں شریک ہوا ہے اور وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ اللَّهَ اطَّلَعَ عَلَى مَنْ تمہیں کیا علم کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں جھانک کر دیکھا جو بدر میں شریک ہوئے اور فرمایا: جو چاہو شَهِدَ بَدْرًا قَالَ اعْمَلُوْا مَا شِئْتُمْ فَقَدْ کرو۔ میں نے تمہارے گناہوں سے پردہ پوشی غَفَرْتُ لَكُمْ فَأَنْزَلَ اللهُ السُّورَةَ: کر کے تم سے درگذر کر دیا ہے۔ اس وقت اللہ تعالیٰ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا عَدُوّى وَ نے سورہ ممتحنہ کی یہ آیت نازل کی: اے مومنو! عَدُ وَكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ میرے اور اپنے دشمنوں کو گہرا دوست نہ بنایا کرو۔