صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 104
صحیح البخاری جلد ۹ ۱۰۴ ۶۴ - کتاب المغازی قَالَ سَمِعْتُ سَلَمَةَ يَقُوْلُ غَزَوْتُ مَعَ بن ابی عبید سے روایت کی۔یزید نے کہا: میں نے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ حضرت سلمہ بن اکوع) سے سنا۔کہتے تھے کہ غَزَوَاتٍ وَخَرَجْتُ فِيْمَا يَبْعَثُ مِنَ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سات الْبَعْثِ تِسْعَ غَزَوَاتٍ مَرَّةً عَلَيْنَا أَبُو بَكْرٍ مہموں میں نکلا اور جو دستے آپ روانہ فرمایا کرتے وَمَرَّةً أُسَامَةٌ أطرافه: ۴۲۷۰، ۴۲۷۲، ۴۲۷۳۔تھے، میں ایسے دستوں میں سے نو مہموں میں گیا۔ایک بار حضرت ابوبکر ہم پر سر دار تھے اور ایک بار اسامہ ٤٢٧٢ : حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ الصَّحَّاكُ :۴۲۷۲: ابو عاصم ضحاک بن مخلد نے ہم سے بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ بیان کیا کہ یزید بن ابی عبید ) نے ہمیں بتایا۔عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ انہوں نے حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ قَالَ غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے روایت کی۔حضرت سلمہ نے کہا: میں نبی وَسَلَّمَ تِسْعَ غَزَوَاتٍ وَغَزَوْتُ مَعَ ابْنِ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کو مہموں میں نکلا اور اسامہ بن زید بن حارثہ کے ساتھ بھی ایک مہم میں گیا تھا۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حَارِثَةَ اسْتَعْمَلَهُ عَلَيْنَا۔أطرافة: ۴۲۷۰، ۴۲۷۱، ۴۲۷۳۔ہمار ا سالار مقرر کیا۔٤٢٧٣: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ :۴۲۷۳: محمد بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ حماد بن مسعدہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یزید بن أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ قَالَ ابی عبید سے، انہوں نے حضرت سلمہ بن اکوت غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نبی اکرم سَبْعَ غَزَوَاتٍ فَذَكَرَ خَيْبَرَ وَالْحُدَيْبِيَةَ صلى اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سات مہموں میں نکلا وَيَوْمَ حُنَيْنٍ وَيَوْمَ الْقَرَدِ قَالَ يَزِيدُ اور یہ کہہ کر انہوں نے خیبر ، حدیبیہ ، حنین اور قرر کی جنگ کا ذکر کیا۔یزید نے کہا: اور اُن کی باقی وَنَسِيْتُ بَقِيَّتَهُمْ۔أطرافة: ۴۲۷۰، ۴۲۷۱، ۲۲۷۲۔(مہمات کا نام) میں بھول گیا ہوں۔