صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 4
صحیح البخاری جلد ۹ له ۶۴ - کتاب المغازی حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ قَالَ قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ حاتم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنی روایت میں چلا" کی جگہ پیدا ہوا“ نَشَأَ بِهَا ۔ أطرافه: ۲۴۷۷ ، ۵۴۹۷ ، ۶۱۴۸ ، ۶۳۳۱ ، ۶۸۹۱ کہا۔ یعنی کوئی عرب عامر جیسا پیدا نہیں ہوا۔ ٤١٩٧ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۴۱۹۷ : عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيْلِ عَنْ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محمید طویل سے، أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ حمید نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَى خَيْبَرَ لَيْلًا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خیبر میں رات کو وَكَانَ إِذَا أَتَى قَوْمًا بِلَيْلٍ لَمْ يَقْرَبْهُمْ ' پہنچے اور جب آپ کسی قوم پر رات کو پہنچتے تو جب حَتَّى يُصْبِحَ فَلَمَّا أَصْبَحَ خَرَجَتِ تک صبح نہ ہو لیتی اُن پر حملہ نہ کرتے۔ جب صبح الْيَهُودُ بِمَسَاحِيهِمْ وَمَكَاتِلِهِمْ فَلَمَّا ہوئی تو یہود اپنی کدالیں اور ٹوکرے لے کر رَأَوْهُ قَالُوا مُحَمَّدٌ وَاللَّهِ مُحَمَّدٌ نکلے۔ جب انہوں نے آپ کو دیکھا، کہنے لگے : محمد هم وَالْحَمِيسُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله آگیا، اللہ کی قسم محمد لشکر سمیت آن پہنچا ) نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خیبر برباد ہو گیا۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرِبَتْ خَيْبَرُ إِنَّا إِذَا جب ہم کسی قوم کے آنگن میں اترتے ہیں تو اُن نَزَلْنَا بِسَاحَةِ قَوْمٍ فَسَاءَ صَبَاحُ لوگوں کی صبح بری ہوتی ہے جو قہ ہوتی ہے جو قبل از وقت خطرے الْمُنْذَرِينَ۔ سے آگاہ کر دیے گئے ہوں۔ أطرافه: ۳۷۱، ۶۱۰، ۹۴۷، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۸۹، ۲۸۹۳، ۲۹۴۳، ۲۹۴۴، ۲۹۴۵، ۲۹۹۱، ۳۰۸۵ ۴۲۱۳ ،۴۳۱۲ ،۴۳۱۱ ،۴۲۰۱ ،۴۲۰۰ ،۴۱۹۹ ،۴۱۹۸ ،۴۰۸۴ ،۴۰۸۳ ،۳۶۴۷ ،۳۳۶۷ ،۳۰۸۶ ۷۳۳۳ ،۶۳۶۹ ،۶۳۶۳ ،۶۱۸۵ ،۵۹۶۸ ،۵۵۲۸ ،۵۴۲۵ ،۵۳۸۷ ،۵۱۶۹ ،۵۱۵۹ ،۵۰۸۵ ٤١٩٨ : أَخْبَرَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ ۴۱۹۸ : صدقہ بن فضل نے ہمیں بتایا کہ ابن عیینہ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نے ہمیں خبر دی۔ ایوب (سختیانی) نے ہمیں بتایا۔ مُّحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ انہوں نے محمد بن سیرین سے، ابن سیرین نے رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ صَبَّحْنَا خَيْبَرَ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی بُكْرَةً فَخَرَجَ أَهْلُهَا بِالْمَسَاحِي فَلَمَّا کہ انہوں نے کہا: ہم خیبر صبح سویرے ہی پہنچے اور لے فتح الباری مطبوعہ بولاق میں لَمْ يُغِرْ بِهِمْ ہے ۔ ( فتح الباری جزءے حاشیہ صفحہ ۵۸۳) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔