صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 92 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 92

صحیح البخاری جلد ۸ ۹۲ ۶۴ - کتاب المغازی قَالَ هَذِهِ مَغَازِي رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ روایت کی۔ انہوں نے کہا: یہ رسول اللہ صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ فَقَالَ علیہ وسلم کی جنگیں ہیں اور پھر انہوں نے (بدر کا) رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ واقعہ بیان کیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جبکہ آپ (کفار کی لاشوں کو کنویں میں ) ڈلوا رہے تھے فرمایا: تمہارے رب نے جو تم سے وعدہ کیا تھا کیا تم وَهُوَ يُلْقِيْهِمْ هَلْ وَجَدْتُمْ مَا وَعَدَكُمْ رَبُّكُمْ حَقًّا قَالَ مُوسَى قَالَ نَافِعٌ نے اس کو سچا پا یا ہے؟ موسی ( بن عقبہ) کہتے تھے: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ قَالَ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِهِ نافع نے کہا کہ حضرت عبداللہ بن عمر) بیان يَا رَسُولَ اللَّهِ تُنَادِي نَاسًا أَمْوَاتًا قَالَ کرتے تھے: آپ کے صحابہ میں سے بعض نے کہا: رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا یا رسول اللہ ! آپ مردوں کو پکارتے ہیں؟ رسول اللہ أَنْتُمْ بِأَسْمَعَ لِمَا قُلْتُ مِنْهُمْ، قَالَ صلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا تم ان سے زیادہ نہیں سن رہے جو میں نے کہا ہے۔ ابو عبد الله (امام بخاری) أَبُو عَبْدِ اللَّهِ فَجَمِيعُ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا نے کہا: (موسیٰ بن عقبہ نے ابن شہاب سے مِنْ قُرَيْشٍ مِمَّنْ ضُرِبَ لَهُ بِسَهْمِهِ روایت کرتے ہوئے کہا:) قریش میں سے وہ جو بدر أَحَدٌ وَثَمَانُوْنَ رَجُلًا وَكَانَ عُرْوَةُ بْنُ میں شریک ہوئے تھے جن کا حصہ غنیمت کے مال الزُّبَيْرِ يَقُوْلُ قَالَ الزُّبَيْرُ قُسِمَتْ میں رکھا گیا تھا، کل اکاسی شخص تھے اور عروہ بن سُهْمَانُهُمْ فَكَانُوْا مِائَةً وَاللَّهُ أَعْلَمُ۔ زبیر کہتے تھے: حضرت زبیر نے کہا: ان کے حصے تقسیم کئے گئے اور وہ ایک سو تھے۔ واللہ اعلم ۔ اطرافه: ۱۳۷۰، ۳۹۸۰ ٤٠٢٧ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ۴۰۲۷ : ابراہیم بن موسیٰ نے مجھ سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هِشَامِ ہشام نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے معمر سے، معمر نے بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنِ الزُّبَيْرِ قَالَ هشام بن عروہ سے ، ہشام نے اپنے باپ سے ، ان اسے روایت ضُرِبَتْ يَوْمَ بَدْرٍ لِلْمُهَاجِرِينَ بِمِائَةِ کے باپ نے حضرت زبیر بن عوام ) سے کی، انہوں نے کہا: جنگ بدر کے دن مہاجرین سَهم۔ کے لئے سو حصے رکھے گئے۔