صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 91
صحیح البخاری جلد ۸ ۹۱ ۶۴ - کتاب المغازی مِنْ أَصْحَابِ الْحُدَيْبِيَةِ أَحَدًا ثُمَّ کا واقعہ ایسے وقت میں ہوا کہ ان لوگوں میں سے وَقَعَتِ الثَّالِثَةُ فَلَمْ تَرْتَفِعْ وَلِلنَّاسِ کوئی باقی نہ تھا جو حدیبیہ میں شریک تھے۔ پھر طَبَاحٌ۔ تیسر افتنہ ہوا اور وہ اس وقت تک دور نہ ہو ا جب تک کہ لوگوں میں کچھ طاقت باقی تھی۔ طرفه ۳۱۳۹ ٤٠٢٥ : حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ۴۰۲۵ : حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ النُّمَيْرِيُّ حَدَّثَنَا عبد الله بن عمر النمیری نے ہمیں بتایا۔ یونس بن يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ یزید نے ہم سے بیان کیا، کہا: میں نے زہری سے سنا۔ انہوں نے کہا: میں نے عروہ بن زبیر ، سعید قَالَ سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ وَسَعِيدَ بن مسیب، علقمه بن وقاص اور عبید اللہ بن بْنَ الْمُسَيَّبِ وَعَلْقَمَةَ بْنَ وَقَاصٍ عبد اللہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت وَعُبَيْدَ اللهِ بْنَ عَبْدِ اللهِ عَنْ حَدِيْثِ عائشہ رضی اللہ عنہا کا واقعہ سنا، ان میں سے ہر عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ شخص نے اس واقعہ کا ایک حصہ مجھ سے بیان کیا۔ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلِّ حَدَّثَنِي حضرت عائشہ کہتی تھیں: میں اور مسطح کی ماں طَائِفَةً مِّنَ الْحَدِيْثِ قَالَتْ فَأَقْبَلْتُ (سلمى بنت ابی رہم دونوں ( قضائے حاجت کے لرقم أَنَا وَأُمُّ مِسْطَحٍ فَعَثَرَتْ أُمُّ مِسْطَحٍ فِي لئے) چلیں۔ مسطح کی ماں نے اپنی اوڑھنی سے مِرْطِهَا فَقَالَتْ تَعِسَ مِسْطَحٌ فَقُلْتُ الجھ کر ٹھوکر کھائی۔ بولیں: مسطح کا ستیا ناس ! میں نے کہا: کیا ہی بُرا کلمہ ہے جو تم نے کہا ہے، بِئْسَ مَا قُلْتِ تَسْبِيْنَ رَجُلًا شَهِدَ ایسے شخص کو گالیاں دیتی ہو جو بدر میں شریک تھا۔ بَدْرًا فَذَكَرَ حَدِيثَ الْإِفْكِ۔ پھر زہری نے افک کا واقعہ بیان کیا۔ اطرافه: ۲۵۹۳، ۲۶۳۷، ۲۶۶۱، ۲۶۸۸، ۲۸۷۹، ۴۱۴۱، ۴۶۹۰، ۴۷۴۹، ۴۷۵۰، ۴۷۵۷، ۵۲۱۲ ۷۵۴۵،۷۵۰۰ ،۷۳۷۰ ،۷۳۶۹ ،۶۶۷۹،۶۶۶۲ ٤٠٢٦ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۴۰۲۶ ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا۔ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فَلَيْحِ بْنِ سُلَيْمَانَ محمد بن فلیح بن سلیمان نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ مُّوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ نے موسیٰ بن عقبہ سے ، موسیٰ نے ابن شہاب سے