صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 89 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 89

صحیح البخاری جلد ۸ ۸۹ ۶۴ - کتاب المغازی سُلَيْمَانُ هَكَذَا قَالَهَا أَنَسْ قَالَ انْتَ ابن مسعودؓ نے کہا: تو ہی ابو جہل ہے ؟ ابن علیہ أَبَا جَهْلٍ قَالَ وَهَلْ فَوْقَ رَجُلٍ کہتے تھے : سلیمان نے کہا: حضرت انس نے اسی قَتَلْتُمُوْهُ قَالَ سُلَيْمَانُ أَوْ قَالَ قَتَلَهُ طرح یہ بتایا یعنی کہا: تو ہی ابو جہل ہے ؟ ابو جہل نے کہا: کیا مجھ سے بھی کوئی بڑھ کر ہے جس کو تم قَوْمُهُ قَالَ وَقَالَ أَبُو مِجْلَةٍ قَالَ لوگوں نے مارا ہو؟ سلیمان کہتے تھے یا یوں کہا: أَبُو جَهْلٍ فَلَوْ غَيْرُ أَكَارٍ قَتَلَنِي۔ جس کو اس کی قوم نے قتل کیا ہو؟ کہتے تھے: اور اطرافه: ۳۹۶۲، ۳۹۶۳ ابو مجلز (لاحق بن حمید ) کہتے تھے کہ ابو جہل نے یہ بھی کہا: اے کاش کہ زمیندار کے سوا کوئی اور مجھے قتل کرتا ۔ ٤٠٢١ : حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا ۴۰۲۱ موسی بن اسماعیل) نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عبد الواحد نے ہمیں بتایا ( کہا:) معمر نے ہم سے بیان عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ حَدَّثَنِي کیا۔ انہوں نے زہری سے ، زہری نے عبید اللہ بن عبد اللہ سے روایت کی کہ حضرت ابن عباس نے ابْنُ عَبَّاسٍ عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ حضرت عمر رضی اللہ عنہم سے روایت کرتے ہوئے لَمَّا تُوُفِّيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ لِأَبِي بَكْرِ انْطَلِقْ بِنَا مجھے بتایا کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہوئے میں نے حضرت ابو بکر سے کہا: آپ ہمارے بھائی إِلَى إِخْوَانِنَا مِنَ الْأَنْصَارِ فَلَقِيْنَا انصار کے پاس ہمارے ساتھ چلیں (چنانچہ ہم گئے) مِنْهُمْ رَجُلَانِ صَالِحَانِ شَهِدَا بَدْرًا اور ان میں سے دو نیک آدمی ہمیں ملے جو بدر میں فَحَدَّثْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ فَقَالَ هُمَا شریک ہوئے تھے۔ میں نے عروہ بن زبیر سے یہ عُوَيْمُ بْنُ سَاعِدَةَ وَمَعْنُ بْنُ عَدِي۔ بیان کیا تو انہوں نے کہا: وہ حضرت عویم بن ساعدہ طرفه ۲۴۶۲ اور حضرت معن بن عدی تھے۔ ٤٠٢٢ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۴۰۲۲ اسحاق بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا۔ سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ فُضَيْلِ عَنْ إِسْمَاعِيلَ انہوں نے محمد بن فضیل سے سنا۔ انہوں نے عَنْ قَيْسٍ كَانَ عَطَاءُ الْبَدْرِيِّينَ خَمْسَةَ اسماعیل (بن ابی خالد ) سے ، اسماعیل نے قیس