صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 83 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 83

صحيح البخاری جلد ۸ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ Ar ۶۴ - کتاب المغازي :٤٠٠٨ حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا :۴۰۰۸ موسیٰ ( بن اسماعیل) نے ہم سے بیان کیا أَبُو عَوَانَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ کہ ابوعوانہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اعمش سے، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ اش نے ابراہیم (شخصی) سے، ابراہیم نے عبد الرحمن عَلْقَمَةَ عَنْ أَبِي مَسْعُودِ الْبَدْرِي بن یزید سے، انہوں نے علقمہ ( بن قیس) سے، علقمہ نے حضرت ابو مسعود بدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْآيَتَانِ مِنْ نے فرمایا: سورۃ بقرہ کی آخری دو آیتیں ہیں، جس آخِرِ سُوْرَةِ الْبَقَرَةِ مَنْ قَرَأَهُمَا فِي نے وہ رات کے وقت پڑھیں وہ اس کو شر سے لَيْلَةٍ كَفَتَاهُ قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ فَلَقِيْتُ بچانے کے لئے کافی ہیں۔عبد الرحمن کہتے تھے: پھر أَبَا مَسْعُوْدٍ وَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ میں خود حضرت ابو مسعودؓ سے ملا اور وہ طواف فَسَأَلْتُهُ فَحَدَّثَنِيْهِ۔کر رہے تھے ، میں نے ان سے یہ حدیث پوچھی تو انہوں نے یہی حدیث بیان کی۔اطرافه ۵۰۰۸، ۵۰۰۹، ۵۰۴۰ ۵۰۵۱ ٤٠٠٩ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا ۲۰۰۹: يحي بن نگیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ (بن سعد) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عقیل سے، أَخْبَرَنِي مَحْمُودُ بْنُ الرَّبِيعِ أَنَّ عِتْبَانَ عُقیل نے ابن شہاب سے روایت کی کہ حضرت بْنَ مَالِكٍ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ محمود بن ربیع نے مجھے بتایا کہ حضرت عتبان بن صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِمَّنْ شَهِدَ مالک جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ان انصاری بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ أَنَّهُ أَتَى رَسُوْلَ اللهِ صحابہ میں سے تھے جو بدر میں شریک ہوئے، وہ رسول اللہ صلی ال نیم کے پاس آئے۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔اطرافه ۴۲۵،۴۲۴، ۱،۶۸۶،۶۶۷ ۶۹۳۸،۶۴۲۳ ،۵۴۰۱ ،۴۰۱۰ ،۱۱۸۶،۸۴۰،۸ ٤٠١٠ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ هُوَ ابْنُ صَالِحٍ ۴۰۱۰ : احمد نے جو صالح کے بیٹے ہیں ہم سے بیان حَدَّثَنَا عَنْبَسَةٌ حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ ابْنُ کیا کہ عنبہ بن خالد) نے ہمیں بتایا۔یونس (بن شِهَابٍ ثُمَّ سَأَلْتُ الْحُسَيْنَ بْنَ مُحَمَّدٍ یزید نے ہم سے بیان کیا کہ ابن شہاب نے کہا: پھر