صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 82 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 82

صحیح البخاری جلد ۸ ۸۲ ۶۴ - كتاب المغازي ٤٠٠٦ : حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۴۰۰۶ : مسلم ( بن ابراہیم ) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ عَدِي عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عدی (بن ابان) سے ، عدی نے عبد اللہ بن یزید سے روایت کی، سَمِعَ أَبَا مَسْعُوْدٍ الْبَدْرِيَّ عَنِ النَّبِيِّ انہوں نے حضرت ابو مسعود بدری سے سنا، وہ نبی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَفَقَةُ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایتاً بیان کرتے تھے کہ الرَّجُلِ عَلَى أَهْلِهِ صَدَقَةٌ۔ أطرافه: ۵۳۵۱،۵۵ آپؐ نے فرمایا: آدمی کا اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا بھی صدقہ ہے۔ ٤٠٠٧ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۴۰۰۷ : ابو الیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ سَمِعْتُ عُرْوَةَ نے ہمیں بتایا۔ زہری سے روایت ہے ، انہوں بْنَ الزُّبَيْرِ يُحَدِّثُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ نے کہا:) عروہ بن زبیر سے میں نے سنا۔ انہوں نے عمر بن عبدالعزیز سے ان کے زمانہ امارت فِي إِمَارَتِهِ أَخَّرَ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ میں بیان کیا کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ نے عصر کی الْعَصْرَ وَهُوَ أَمِيرُ الْكُوفَةِ فَدَخَلَ نماز میں دیر کر دی اور اس وقت وہ کوفہ کے حاکم فَصَلَّى رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ رض أَبُو مَسْعُودٍ عُقْبَةُ بْنُ عَمْرٍو الْأَنْصَارِيُّ تھے ، حضرت ابو مسعود عقبہ بن عمر و انصاری جو جَدُّ زَيْدِ بْنِ حَسَنٍ شَهِدَ بَدْرًا فَقَالَ زید بن حسن بن علی کے نانا اور ان صحابہ لَقَدْ عَلِمْتَ نَزَلَ جِبْرِيلُ فَصَلَّی میں سے تھے جو بدر میں شریک ہوئے حضرت مغیرہ کے پاس آئے اور کہنے لگے : تمہیں بخوبی علم ہے کہ جبریل آئے اور انہوں نے (پانچ) نمازیں وَسَلَّمَ خَمْسَ صَلَوَاتٍ ثُمَّ قَالَ پڑھائیں، پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانچ هَكَذَا أُمِرْتُ كَذَلِكَ كَانَ بَشِيْرُ بْنُ نمازیں ( ان کے پیچھے) پڑھیں۔ پھر (جبریل) نے أَبِي مَسْعُودٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيْهِ۔ کہا: اس طرح نمازیں پڑھنے کا مجھے حکم ہوا ہے۔ اسی طرح بشیر بن ابی مسعود بھی اپنے باپ سے یہی روایت بیان کرتے ہیں۔ اطرافه ۵۲۱ ۳۲۲۱