صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 80
صحیح البخاری جلد ۸ V ۸۰ ۶۴ - کتاب المغازی فِيمَا فَعَلَ فَإِذَا حَمْزَةُ ثَمِلٌ مُحْمَرَّةً دی گئی ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم حمزہ کو اُن کی کرتوت عَيْنَاهُ فَنَظَرَ حَمْزَةُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ پر ملامت کرنے لگے۔ دیکھا کہ حمزہ نشے میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ صَعَّدَ النَّظَرَ فَنَظَرَ إِلَى چور ہیں۔ ان کی آنکھیں سرخ ہیں۔ حمزہ نے نبی رُكْبَتِهِ ثُمَّ صَعَّدَ النَّظَرَ فَنَظَرَ إِلَى وَجْهِهِ صلى اللہ علیہ وسلم پر نگاہ ڈالی۔ پھر نظر اونچی کی اور ثُمَّ قَالَ حَمْزَةُ وَهَلْ أَنْتُمْ إِلَّا عَبِيدٌ گھٹنوں تک دیکھا پھر نظر اونچی کی اور چہرے کی لِأَبِي فَعَرَفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ طرف دیکھا پھر حمزہ بولے: تم ( لوگ تو میرے وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَمِلٌ فَنَكَصَ رَسُوْلُ اللَّهِ باپ کے غلام ہی ہو نا؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سمجھے کہ نشہ میں مست ہیں اس لئے آپ اُلٹے پاؤں وہاں سے لوٹے اور باہر چلے آئے اور ہم بھی آپ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى عَقِبَيْهِ الْقَهْقَرَى فَخَرَجَ وَخَرَجْنَا مَعَهُ۔ اطرافه : ۲۰۸۹ ،۲۳۷۵، ۳۰۹۱ ۵۷۹۳ کے ساتھ نکل آئے۔ ٤٠٠٤: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ ۴۰۰۴ : محمد بن عباد نے مجھ سے بیان کیا کہ (سفیان) أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ قَالَ أَنْفَذَهُ لَنَا ابْنُ بن عیینہ نے ہمیں بتایا، کہا: (عبد الرحمن) بن الْأَصْبَهَانِي سَمِعَهُ مِنِ ابْنِ مَعْقِل أَنَّ عبد الله) اصفہانی نے ہمیں یہ حدیث لکھ کر بیجی، انہوں نے (عبد اللہ ) بن معقل سے سنا کہ حضرت علی عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَبَّرَ عَلَى سَهْلِ رضی اللہ عنہ نے حضرت سہل بن حنیفٹ (انصاری بْنِ حُنَيْفٍ فَقَالَ إِنَّهُ شَهِدَ بَدْرًا۔ کے جنازہ) پر تکبیریں کہیں اور کہا کہ وہ بھی جنگ بدر میں شریک تھے۔ ٤٠٠٥ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۴۰۰۵ : ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب نے شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي میں بتایا۔ زہری سے روایت ہے ، انہوں نے کہا: سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللهِ سالم بن عبد اللہ بن عمر ) نے مجھے بتایا کہ انہوں نے حضرت عبد اللہ بن عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يُحَدِّثُ سے سنا وہ بیان کرتے تھے کہ جب حضرت عمر أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ حِيْنَ تَأَيَّمَتْ بن خطاب) کی بیٹی حضرت حفصہ حضرت خنیس حَفْصَةُ بِنْتُ عُمَرَ مِنْ خُنَيْسِ بْنِ بن حذافہ سہمی کے فوت ہونے پر بیوہ ہو گے ہوئیں اور وہ