صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 78 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 78

صحیح البخاری جلد ۸ ۷۸ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٠٠٣ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا ۴۰۰۳ : عبد ان نے ہم سے بیان کیا کہ عبداللہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ ح۔ (بن مبارک) نے ہمیں خبر دی۔ یونس (بن یزید ایلی) نے ہمیں بتایا۔ وَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا امام بخاری نے کہا: ) احمد بن صالح نے بھی ہمیں عَنْبَسَةُ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ بتايا عنبہ ( بن خالد ) نے ہم سے بیان کیا کہ یونس أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ أَنَّ حُسَيْنَ نے زہری سے سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا کہ بْنَ عَلِي عَلَيْهِمُ السَّلَامُ أَخْبَرَهُ أَنَّ علی بن حسین (زین العابدین) نے ہمیں خبر دی کہ حضرت حسین بن علی علیہم السلام نے ان کو بتایا۔ عَلِيًّا قَالَ كَانَتْ لِي شَارِفٌ مِنْ حضرت علی کہتے تھے کہ میری ایک اونٹنی تھی جو نَّصِيْبِي مِنَ الْمَغْنَمِ يَوْمَ بَدْرٍ وَكَانَ مجھے اس غنیمت سے حصہ میں ملی جو جنگ بدر کے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَانِي دن حاصل ہوئی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے مِمَّا أَفَاءَ اللهُ عَلَيْهِ مِنَ الْخُمُسِ اس پانچویں حصہ میں سے ایک اونٹنی دی تھی جو اللہ يَوْمَئِذٍ فَلَمَّا أَرَدْتُ أَنْ أَبْتَنِيَ بِفَاطِمَةَ نے آپ کو اُس دن عطا کیا تھا۔ جب میں نے نبی عَلَيْهَا السَّلَامُ بِنْتِ النَّبِيِّ صَلَّى الله صلی الہ علیہ وسلم کی بیٹی حضرت فاطمہ علیہا السلام کو گھر لانا چاہا تو میں نے بنو قینقاع کے ایک سنار سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاعَدْتُ رَجُلًا صَوَّاعًا کے کیا تھا کہ وہ میرے ساتھ چلے اور ہم دونوں فِي بَنِي قَيْنُقَاعَ أَنْ يَرْتَحِلَ مَعِي اذخر گھاس لائیں۔ میں چاہتا تھا کہ میں اس کو سناروں فَنَأْتِيَ بِإِذْخِرٍ فَأَرَدْتُ أَنْ أَبِيْعَهُ مِنَ کے پاس بیچوں اور اس طرح اپنی شادی کے ولیمہ الصَّوَّاغِيْنَ فَنَسْتَعِيْنَ بِهِ فِي وَلِيْمَةِ میں (مالی) مدد حاصل کروں۔ ابھی میں اپنی اونٹنیوں عُرْسِي فَبَيْنَا أَنَا أَجْمَعُ لِشَارِفَيَّ کے لئے پالان ، بوریاں اور رسیاں اکٹھی کر رہا تھا اور میری دونوں اونٹنیاں ایک انصاری کے حجرہ کے مِنَ الْأَقْتَابِ وَالْغَرَائِرِ وَالْحِبَالِ قریب بیٹھی ہوئی تھیں اور جو سامان میں نے اکٹھا وَشَارِفَايَ مُنَا خَانِ إِلَى جَنْبِ حُجْرَةِ کرتا تھا کیا۔ اتنے میں دونوں اونٹنیوں کو دیکھتا ہوں رَجُلٍ مِّنَ الْأَنْصَارِ حَتَّى جَمَعْتُ مَا کہ ان کے کوہان کاٹ ڈالے گئے ہیں اور ان جَمَعْتُ فَإِذَا أَنَا بِشَارِ فَيَّ قَدْ أُجِبَّتْ کو کھیں پھاڑ دی گئی ہیں اور ان کے کلیجے نکال دئے کی