صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 77
صحیح البخاری جلد ۸ 44 ۶۴ - كتاب المغازي كَمَجْلِسِكَ مِنِّي وَجُوَيْرِيَاتٌ يَضْرِبْنَ میرے بچھونے پر ایسے بیٹھ گئے جیسے تم میرے بِالدُّفَ يَنْدُبْنَ مَنْ قُتِلَ مِنْ آبَائِهِنَّ پاس بیٹھے ہو یہ حضرت ربیع نے خالد سے کہا) اور اس وقت کچھ لڑکیاں دف بجارہی تھیں اور اپنے يَوْمَ بَدْرٍ حَتَّى قَالَتْ جَارِيَةٌ: بزرگوں کی جو جنگ بدر میں شہید ہوئے تھے تعریف میں گا رہی تھیں یہاں تک کہ ایک لڑکی نے کہا: وَفِيْنَا نَبِيٌّ يَعْلَمُ مَا فِي غَدٍ ہم میں ایک ایسے نبی ہیں جو جانتے ہیں کہ کل کیا ہونا ہے فَقَالَ النَّبِيُّ لَا تَقُولِي هَكَذَا نبي صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یوں نہ کہو اور وہی وَقُوْلِي مَا كُنْتِ تَقُوْلِيْنَ۔ طرفه ۵۱۴۷ کہو جو تم کہہ رہی تھیں۔ ٤٠٠٢ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ۲۰۰۲: ابراہیم بن موسی (رازی) نے ہم سے بیان أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ مَّعْمَرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ کیا کہ ہشام ( بن یوسف) نے ہمیں بتایا۔ انہوں ح۔ وَحَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي نے معمر بن راشد) سے، انہوں نے زہری سے أَخِي عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ روایت کی ۔ (امام بخاری نے کہا: ہم سے اسماعیل بن ابی اولیس) نے بھی بیان کیا، کہا: میرے بھائی أَبِي عَتِيْقٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ (عبد الحمید) نے مجھے بتایا۔ انہوں نے سلیمان بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُوْدٍ أَنَّ (بن بلال) سے ، سلیمان نے محمد بن ابی عقیق سے، ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ انہوں نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے أَخْبَرَنِي أَبُو طَلْحَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عبيد الله بن عبد اللہ بن عتبہ بن مسعود سے روایت صَاحِبُ رَسُوْلِ اللهِ لا وَكَانَ قَدْ کی کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: صد الله رضى عنه ۔ شَهِدَ بَدْرًا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ رسول اللہ سنی علم کے صحابی حضرت ابوطلحہ نے مجھے بتایا اور وہ رسول اللہ صلی اللہ وسلم کے ۔ صلی اللہ وسلم کے ساتھ جنگ بدر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَا تَدْخُلُ میں شریک تھے۔ آپؐ نے فرمایا: اُس گھر میں ملائکہ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيْهِ كَلْبٌ وَلَا صُورَةٌ داخل نہیں ہوتے جس گھر میں کتا ہو اور نہ اس جگہ يُرِيدُ التَّمَاثِيْلَ الَّتِي فِيْهَا الْأَرْوَاحُ۔ میں جس میں کوئی مورت ہو۔ آپؐ کی مراد اُن اطرافه ۳۲۲۵، ۳۲۲۶، ۳۳۲۲، ۵۹۴۹، ۵۹۵۸ چیزوں کی مورتیوں سے ہے جن میں جان ہو۔