صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 75 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 75

صحیح البخاری جلد ۸ ۷۵ ۶۴ - کتاب المغازی هِشَامٌ فَأُخْبِرْتُ أَنَّ الزُّبَيْرَ قَالَ لَقَدْ پر برچھی سے حملہ کر دیا اور اس کی آنکھ میں زخم لگایا۔ وَضَعْتُ رِجْلِي عَلَيْهِ ثُمَّ تَمَطَّأْتُ فَكَانَ وہ وہیں مر گیا۔ ہشام کہتے تھے: مجھے بتایا گیا ہے کہ حضرت زبیر کہتے تھے: میں نے اپنا پاؤں اس پر الْجُهْدَ أَنْ نَزَعْتُهَا وَقَدِ انْثَنَى طَرَفَاهَا ۔ رکھا پھر دونوں ہاتھ لیے کر کے مشکل سے میں نے قَالَ عُرْوَةُ فَسَأَلَهُ إِيَّاهَا رَسُولُ اللهِ وہ برچھی کھینچ کر نکالی اور اس کے دونوں کنارے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَعْطَاهُ فَلَمَّا مڑ گئے تھے۔ عروہ کہتے تھے : رسول اللہ صلی علیکم : رسول نے وہ الللم برچھی حضرت زبیر سے طلب فرمائی۔ انہوں نے قُبِضَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ آپ کو دی۔ جب رسول اللہ صلی الظلم فوت ہوئے تو وَسَلَّمَ أَخَذَهَا ثُمَّ طَلَبَهَا أَبُو بَكْرٍ حضرت زبیر نے وہ لے لی پھر اس کے بعد حضرت فَأَعْطَاهُ فَلَمَّا قُبِضَ أَبُو بَكْرٍ سَأَلَهَا ابوبکر نے وہ برچھی طلب کی اور حضرت زبیر نے إِيَّاهُ عُمَرُ فَأَعْطَاهُ إِيَّاهَا فَلَمَّا قُبِضَ دے دی جب حضرت ابو بکر فوت ہوئے تو حضرت عُمَرُ أَخَذَهَا ثُمَّ طَلَبَهَا عُثْمَانُ مِنْهُ عمر نے ان سے برچھی طلب کی اور انہوں نے دے دی۔ جب حضرت عمر فوت ہوئے تو حضرت زبیر رض فَأَعْطَاهُ إِيَّاهَا فَلَمَّا قُتِلَ عُثْمَانُ وَقَعَتْ نے لے لی۔ پھر اس کے بعد حضرت عثمان نے ان عِنْدَ آلِ عَلِي فَطَلَبَهَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سے وہ برچھی طلب کی اور حضرت زبیر نے انہیں الزُّبَيْرِ فَكَانَتْ عِنْدَهُ حَتَّى قُتِلَ۔ دے دی جب حضرت عثمان شہید ہوئے تو وہ حضرت علی کے خاندان کو ملی۔ آخر حضرت عبداللہ رحم بن زبیر نے ان سے لے لی اور وہ اس وقت تک ان کے پاس رہی کہ جب وہ شہید ہوئے۔ ۳۹۹۹ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۳۹۹۹ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا۔ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا کہ زہری سے روایت ہے۔ انہوں نے أَبُو إِدْرِيسَ عَائِدَ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ کہا: ابوادر میں عائذ اللہ بن عبد اللہ (خولانی) نے عُبَادَةَ بْنَ الصَّامِتِ وَكَانَ شَهِدَ بَدْرًا أَنَّ مُجھے بتایا۔ حضرت عبادہ بن صامت نے جو جنگ بدر میں شریک ہوئے تھے ( بتایا) کہ رسول اللہ صل العلوم رَسُوْلَ اللهِ لا قَالَ بَايِعُونِي۔ نے فرمایا: مجھ سے بیعت کرو۔ اطرافه ۱۸، ۳۸۹۲، ۳۸۹۳، ۴۸۹۴، ۶۸۰۱،۶۷۸۴، ۷۱۹۹،۷۰۵۵،۶۸۷۳، ۷۲۱۳، ۷۴۶۸۔