صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 74
صحیح البخاری جلد ۸ ۶۴ - کتاب المغازی ۳۹۹۷ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۳۹۹۷ : عبد اللہ بن یوسف (سیسی) نے مجھے بتایا حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ كه ليث بن سعد ) نے ہم سے بیان کیا، کہا: یحییٰ بن سعید نے مجھے بتایا۔ انہوں نے قاسم بن محمد سے، سَعِيدٍ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنِ قاسم نے (عبد اللہ ) بن خباب سے روایت کی کہ ابْنِ خَبَّابٍ أَنَّ أَبَا سَعِيدِ بْنَ مَالِكِ حضرت ابوسعید بن مالک خدری رضی اللہ عنہ کسی سفر الْخُدْرِيَّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ سے آئے اور ان کے گھر والوں نے ان کے سامنے فَقَدَّمَ إِلَيْهِ أَهْلُهُ لَحْمًا مِنْ لُحُوْمِ قربانی کے گوشت میں سے کچھ پیش کیا۔ وہ کہنے الْأَضْحَى فَقَالَ مَا أَنَا بِآكِلِهِ حَتَّى لگے: جب تک میں مسئلہ پوچھ نہ لوں اس وقت أَسْأَلَ فَانْطَلَقَ إِلَى أَخِيهِ لِأُمِّهِ وَكَانَ تک کبھی گوشت نہیں کھاؤں گا۔ وہ اپنے بھائی کے اور وہ بَدْرِيَّا قَتَادَةَ بْنِ النُّعْمَانِ فَسَأَلَهُ فَقَالَ پاس جو اُن کی ماں کی طرف سے تھے چلے بدری تھے یعنی حضرت قتاده بن نعمان (انصاری) إِنَّهُ حَدَثَ بَعْدَكَ أَمْرٌ نَقْضٌ لِمَا کے پاس اور ان سے پوچھا، انہوں نے کہا: آپ كَانُوْا يُنْهَوْنَ عَنْهُ مِنْ أَكْلِ لُحُوْمِ کے بعد ایک اور نیا حکم ہوا تھا جس نے وہ (پہلا) الْأَضْحَى بَعْدَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ۔ طرفه ۵۵۶۸ حکم منسوخ کر دیا تھا جس میں تین دن کے بعد قربانیوں کا گوشت کھانے کی ممانعت تھی۔ ۳۹۹۸ : حَدَّثَنِي عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۹۹۸ : عبید بن اسماعیل نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام بن عروہ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ الزُّبَيْرُ لَقِيْتُ سے ، ہشام نے اپنے باپ سے روایت کی۔ انہوں يَوْمَ بَدْرٍ عُبَيْدَةَ بْنَ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ نے کہا: حضرت زبیر بن عوام) کہتے تھے کہ جنگ بدر کے دن عبیدہ بن سعید بن عاص سے وَهُوَ مُدَجَّجٌ لَا يُرَى مِنْهُ إِلَّا عَيْنَاهُ میری مڈ بھیڑ ہوئی اور اس نے ہتھیاروں کو پورے وَهُوَ يُكْنَى أَبَا ذَاتِ الْكَرِشِ فَقَالَ طور پر پہنا ہوا تھا اس کی صرف آنکھیں ہی نظر آتی أَنَا أَبُو ذَاتِ الْكَرِشِ فَحَمَلْتُ عَلَيْهِ تھیں اور اس کی کنیت ابوذات الکرش تھی، کہنے لگا: بِالْعَنَزَةِ فَطَعَنْتُهُ فِي عَيْنِهِ فَمَاتَ۔ قَالَ میں ابو ذات الکرش ہوں۔ یہ سنتے ہی میں نے اس