صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 71
صحيح البخاری جلد ۸ اے ۶۴ - کتاب المغازي ٣٩٩٤: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ :۳۹۹۴ اسحاق بن منصور نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ أَخْبَرَنَا يَحْيَى سَمِعَ یزید نے ہمیں بتایا، کہا: یحی نے ہمیں خبر دی۔مُعَاذَ بْنَ رِفَاعَةَ أَنَّ مَلَكًا سَأَلَ النَّبِيَّ انہوں نے معاذ بن رفاعہ سے سنا کہ ایک فرشتے نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَنْ يَحْيَى (اہل بدر کے مقام کے متعلق ) نبی صلی اللہ علیہ وسلم أَنَّ يَزِيدَ بْنَ الْهَادِ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ كَانَ سے پوچھا۔اور یحی بن سعید انصاری) سے اسی سند مَعَهُ يَوْمَ حَدَّثَهُ مُعَاذْ هَذَا الْحَدِيْثَ کے ساتھ مروی ہے کہ یزید بن ہاد نے انہیں بتایا فَقَالَ يَزِيدُ فَقَالَ مُعَاذَ إِنَّ السَّائِل کہ يجي اس دن یزید کے ساتھ تھے جب معاذ نے ان سے یہ حدیث بیان کی۔یزید نے کہا: معاذ کہتے هُوَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ۔طرفه: ۳۹۹۲ تھے کہ یہ پوچھنے والے جبرائیل السلام تھے۔۳۹۹۵ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى :۳۹۹۵ ابراہیم بن موسیٰ نے مجھ سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عبد الوہاب (ثقفی) نے ہمیں بتایا۔خالد (حذاء) عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے عکرمہ سے ، عکرمہ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت يَوْمَ بَدْرٍ هَذَا جِبْرِيلُ آخِذْ بِرَأْسِ کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ بدر کے دن فَرَسِهِ عَلَيْهِ أَدَاةُ الْحَرْبِ۔فرمایا: جبرائیل آرہے ہیں اپنے گھوڑے کے ایال طرفه: ۴۰۴۱ پکڑے جنگی ہتھیار لگائے ہوئے۔تشریح : شُهُودُ الْمَلَائِكَةِ بَدْرًا : اس باب میں بیہقی وغیرہ کی روایات کی کمزوری کو ظاہر کرنا مقصود ہے جن میں یہ ذکر ہے کہ غزوہ بدر میں جن کفار کو فرشتوں نے قتل کیا تھا وہ زخموں کے نشان سے پہچانے جاتے تھے جو اُن کی گردنوں پر ہوتا۔(فتح الباری جزءے صفحہ ۳۹۰) یہ روایتیں ناقابل اعتبار ہیں اور ایک آیت کی شرح کے تعلق میں مروی ہیں جس میں گردنوں پر مارنے کا حکم ہے۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : إِذْ يُوحَى رَبُّكَ إِلَى المَلَئِكَةِ إِنِّي مَعَكُمْ فَثَبِّتُوا الَّذِينَ آمَنُوا سَأَلْقَى فِي قُلُوبِ الَّذِينَ كَفَرُوا الرُّعْبَ فَاضْرِبُوا فَوْقَ الْأَعْنَاقِ وَاضْرِبُوا مِنْهُمْ كُلَّ بَنَانٍ ، (الأنفال: ۱۳) (یہ وہ وقت تھا جب تیرا رب ملائکہ کو بھی وحی کر رہا تھا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں پس مومنوں کو ثابت قدم بناؤ۔میں کفار کے دلوں میں رعب ڈالوں گا۔پس (اے مومنو!) تم اُن کی گردنوں پر حملے کرتے جاؤ اور ان کی پور پور پر ضربیں لگاتے جاؤ۔