صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 70
صحیح البخاری جلد ۸ ۷۰ ۶۴ - كتاب المغازي بَاب ۱۱ : شُهُودُ الْمَلَائِكَةِ بَدْرًا بدر میں ملائکہ کی موجودگی ۳۹۹۲ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۳۹۹۲ اسحاق بن ابراہیم نے مجھ سے بیان کیا أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ کہ جریر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یحییٰ بن سعید عَنْ مُّعَاذِ بْنِ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعِ الزُّرَقِيَ (انصاری) سے ، یحییٰ نے معاذ بن رفاعہ بن بن رافع عَنْ أَبِيْهِ وَكَانَ أَبُوهُ مِنْ أَهْلِ بَدْرٍ زرقی سے ، معاذ نے اپنے باپ سے روایت کی اور قَالَ جَاءَ جِبْرِيلُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى الله ان کے باپ اہل بدر میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا تَعُدُّونَ أَهْلَ بَدْرٍ کہا: جبرائیل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور فِيكُمْ قَالَ مِنْ أَفْضَلِ الْمُسْلِمِينَ أَوْ کہا: آپ مسلمانوں میں اہل بدر کو کیا مقام دیتے ہیں؟ آپ نے جواب دیا: بہترین مسلم یا ایسا ہی کوئی كَلِمَةً نَحْوَهَا قَالَ وَكَذَلِكَ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْمَلَائِكَةِ۔ طرفه ۳۹۹۴ سے تھے، انہوں نے کلمہ فرمایا۔ جبرائیل نے کہا: اور اسی طرح وہ ملائکہ بھی افضل ہیں جو جنگ بدر میں شریک ہوئے۔ ۳۹۹۳ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۳۹۹۳ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ مُعَاذِ بْنِ حماد بن زید) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بچی (بن سعید) سے، بچی نے معاذ بن رفاعہ بن رافع سے سے اور رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ وَكَانَ رِفَاعَةُ مِنْ أَهْلِ روایت کی۔ حضرت رفاعہ اہل بدر میں ۔ بَدْرٍ وَكَانَ رَافِعٌ مِنْ أَهْلِ الْعَقَبَةِ فَكَانَ حضرت رافع عقبہ میں بیعت کرنے والوں میں سے يَقُولُ لِابْنِهِ مَا يَسُرُّنِي أَنِّي شَهِدْتُ ایک تھے۔ حضرت رافع اپنے بیٹے حضرت رفاعہ سے کہا کرتے تھے کہ مجھے یہ بات خوش نہ کرتی کہ بَدْرًا بِالْعَقَبَةِ قَالَ سَأَلَ جِبْرِيلُ النَّبِيَّ ميں عقبہ میں (بیعت کرنے والوں میں) شامل صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا۔ ہونے کی بجائے بدر میں شریک ہوتا۔ وہ کہتے تھے کہ حضرت جبرائیل نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جنگ بدر میں شامل ہونے والوں کے مقام کے متعلق) پوچھا جیسا کہ پہلے گزر چکا ہے۔