صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 64
صحيح البخاری جلد ۸ ۶۴ ۶۴ - کتاب المغازي ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ أَنَّ أَبَاهُ كَتَبَ انہوں نے کہا: عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ نے إِلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَرْقَم مجھ سے بیان کیا کہ ان کے باپ (عبد اللہ ) نے عمر الزُّهْرِيِّ يَأْمُرُهُ أَنْ يَدْخُلَ عَلَى سُبَيْعَةَ بن عبد اللہ بن ارقم زہری کو یہ حکم دیتے ہوئے لکھا بِنْتِ الْحَارِثِ الْأَسْلَمِيَّةِ فَيَسْأَلَهَا عَنْ کہ وہ حضرت سبیعہ بنت حارث اسلمیہ کے پاس حَدِيْثِهَا وَعَنْ مَّا قَالَ لَهَا رَسُوْلُ اللَّهِ جائیں اور اُن سے اُن کی بات پوچھیں اور وہ بات بھی پوچھیں جو رسول اللہ صل اللہ ہم نے ان سے فرمائی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِيْنَ اسْتَفْتَتْهُ تھی جبکہ انہوں نے آپ سے مسئلہ پوچھا تھا۔چنانچہ فَكَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَرْقَمِ عمربن عبد اللہ بن ارقم نے (جواب میں ) عبد اللہ بن إِلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ يُخْبِرُهُ أَنَّ عتبه نبہ کو لکھا اور خبر دی کہ حضرت سبیعہ بنت حارث سُبَيْعَةَ بِنْتَ الْحَارِثِ أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا نے انہیں یہ خبر دی تھی کہ وہ حضرت سعد بن خولہ كَانَتْ تَحْتَ سَعْدِ بْنِ حَوْلَةَ وَهُوَ مِنْ کے نکاح میں تھیں جو بنی عامر بن لوی کے قبیلہ سے بَنِي عَامِرِ بْنِ لُوَي وَكَانَ مِمَّنْ شَهِدَ اور بدری صحابہ میں سے تھے وہ حجتہ الوداع میں بَدْرًا فَتُوُفِّيَ عَنْهَا فِي حَجَّةِ الْوَدَاع فوت ہو گئے جبکہ حضرت سُبیعہ حاملہ تھیں۔حضرت وَهِيَ حَامِلٌ فَلَمْ تَنْشَبْ أَنْ وَضَعَتْ سَعد کی وفات پر زیادہ مدت نہیں گزری تھی کہ ان حَمْلَهَا بَعْدَ وَفَاتِهِ فَلَمَّا تَعَلَّتْ مِنْ (کی بیوی) کے ہاں بچہ پیدا ہوا۔جب وہ اپنے نفاس کے بعد اچھی ہوگئیں تو شادی کا پیغام بھیجنے والوں نِفَاسِهَا تَجَمَّلَتْ لِلْخُطَّابِ فَدَخَلَ کے لئے زیب و زینت کی۔اس وقت ان کے پاس عَلَيْهَا أَبُو السَّنَابِل بْنُ بَعْكَكِ رَجُلٌ ابو سنابل بن بعكك جو قبیلہ عبد الدار کے ایک مِنْ بَنِي عَبْدِ الدَّارِ فَقَالَ لَهَا مَا لِي شخص تھے گئے اور ان سے کہنے لگے: کیا ہے کہ أَرَاكِ تَجَمَّلْتِ لِلْخَطَّابِ تُرَحِيْنَ میں تمہیں دیکھتا ہوں کہ نکاح کا پیغام بھیجنے والوں النِّكَاحَ فَإِنَّكِ وَاللَّهِ مَا أَنْتِ بِنَاكِحٍ کے لیے تم زیب وزینت کر کے بیٹھ گئی ہو اور نکاح حَتَّى تَمُرَّ عَلَيْكِ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ وَعَشْرَ کرنے کی امید کر رہی ہو؟ بخدا! تم ہرگز نکاح نہیں قَالَتْ سُبَيْعَةُ فَلَمَّا قَالَ لِي ذَلِكَ کر سکتی یہاں تک کہ تم پر چار ماہ اور دس دن نہ گزر جَمَعْتُ عَلَيَّ ثِيَابِي حِيْنَ أَمْسَيْتُ جائیں۔حضرت سبیعہ کہتی تھیں: جب انہوں نے