صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 59 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 59

صحیح البخاری جلد ۸ ۵۹ ۶۴ - کتاب المغازی فَتَيَانِ حَدِيثًا السِّنِّ فَكَأَنِّي لَمْ آمَنْ کہتے تھے کہ میں جنگ بدر کے دن صف میں کھڑا تھا بِمَكَانِهِمَا إِذْ قَالَ لِي أَحَدُهُمَا سِرًّا میں نے نگاہ پھیری تو کیا دیکھتا ہوں کہ میرے دائیں اور بائیں دو نو عمر جوان لڑکے ہیں جیسے اُن کی اس مِنْ صَاحِبِهِ يَا عَمَ أَرِنِي أَبَا جَهْلٍ موجودگی پر میں اپنے آپ کو امن میں نہیں سمجھتا تھا۔ فَقُلْتُ يَا ابْنَ أَخِي وَمَا تَصْنَعُ بِهِ قَالَ اتنے میں ان میں سے ایک نے چپکے سے جس کی عَاهَدْتُ اللهَ إِنْ رَأَيْتُهُ أَنْ أَقْتُلَهُ أَوْ خبر اس کے ساتھی کو نہ ہوئی مجھے پوچھا: چا! مجھے ابو جہل تو دکھا دو۔ میں نے کہا: میرے بھتیجے! تجھے أَمُوْتَ دُوْنَهُ فَقَالَ لِيَ الْآخَرُ سِرًّا اس سے کیا کام؟ وہ کہنے لگا: میں نے اللہ سے یہ عہد مِنْ صَاحِبِهِ مِثْلَهُ قَالَ فَمَا سَرَّنِي أَنِّي کیا ہے کہ اگر میں اس کو دیکھ پاؤں تو میں اسے مار بَيْنَ رَجُلَيْنِ مَكَانَهُمَا فَأَشَرْتُ لَهُمَا ڈالوں گا یا اس کے سامنے خود مارا جاؤں گا۔ پھر دو میرے نوجوان نے چپکے سے جس کی خبر اس کے إِلَيْهِ فَشَدَّا عَلَيْهِ مِثْلَ الصَّقْرَيْنِ حَتَّى ساتھی کو نہ ہوئی مجھ سے ویسے ہی پوچھا۔ حضرت ضَرَبَاهُ وَهُمَا ابْنَا عَفْرَاءَ۔ عبد الرحمن کہتے تھے: مجھے کبھی اتنی خوشی نہ ہوتی، اطرافه : ۳۱۴۱، ۳۹۶۴ اگر میں ان کی جگہ دو مردوں کے درمیان ہوتا۔ میں نے ان دونوں کو ابو جہل کی طرف اشارہ کر کے بتایا کہ وہ ہے۔) یہ سنتے ہی وہ دونوں شکروں کی طرح اُس پر جھپٹے اور اس کو مار ڈالا اور وہ دونوں عفراء کے بیٹے تھے (معاذ اور معون)۔ ۳۹۸۹ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ۳۹۸۹ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ أَخْبَرَنَا ابْنُ ابراهيم بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ ابن شہاب نے شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ جَارِيَةً ہمیں خبر دی۔ انہوں نے کہا: عمرو بن ابی اسید) بن جاریہ ثقفی نے جو بنی زہرہ کے حلیف اور حضرت الثَّقَفِيُّ حَلِيْفُ بَنِي زُهْرَةً وَكَانَ مِنْ ابوہریرہ کے دوستوں میں سے تھے حضرت ابوہریرہ أَصْحَابِ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضى اللہ عنہ سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا کہ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ بَعَثَ رَسُوْلُ اللهِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دس مخبر بھیجے اور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَشَرَةً عَيْنًا حضرت عاصم بن ثابت انصاری کو ان کا امیر بنایا جو