صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 58 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 58

صحیح البخاری جلد ۸ ۵۸ ۶۴ - کتاب المغازی صة الله ابْنَ جُبَيْرٍ فَأَصَابُوْا مِنَّا سَبْعِيْنَ وَكَانَ سردار مقرر کیا اور کافروں نے ہمارے ستر آدمیوں النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ کو زخمی کیا اور نبی صلی علیم اور صحابہ نے جنگ بدر میں أَصَابُوا مِنَ الْمُشْرِكِينَ يَوْمَ بَدْرٍ مشرکوں کے ایک سو چالیس آدمیوں کا نقصان کیا أَرْبَعِينَ وَمِائَةً، سَبْعِينَ أَسِيْرًا وَسَبْعِينَ تھا یعنی ستر کو قید کیا اور ستر کو قتل کیا تھا۔ (جنگ احد میں ) ابو سفیان نے کہا: یہ معرکہ بدر کے معرکہ کا قَتِيلًا قَالَ أَبُو سُفْيَانَ يَوْمٌ بِيَوْمِ بَدْرٍ بدلہ ہے اور لڑائی تو ڈول کی طرح ہے (کبھی ایک وَالْحَرْبُ سِجَالٌ۔ اطرافه: ۳۰۳۹ ،۴۰۴۳، ۲۰۶۷، ۴۵۶۱ کے حق میں اور کبھی دوسرے کے حق میں۔ ) ۳۹۸۷ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ۳۹۸۷ : ( ابو گریب) محمد بن علاء نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدٍ عَنْ جَدِهِ کیا کہ ابو اسامہ (حماد بن اسامہ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے مزید ( بن عبد اللہ بن عامر بن ابی موسیٰ) أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى أَرَاهُ عَنِ سے، انہوں نے اپنے دادا ابو بردہ (عامر) سے، النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابو بردہ نے (اپنے والد ) حضرت ابو موسیٰ اشعری ) وَإِذَا الْخَيْرُ مَا جَاءَ اللَّهُ بِهِ مِنَ الْخَيْرِ سے روایت کی۔ (ابو بردہ کہتے ہیں: میں سمجھتا مد اللهسا بَعْدُ وَثَوَابُ الصِّدْقِ الَّذِي آتَانَا بَعْدَ ہوں کہ انہوں نے نبی صلی علیم سے روایت کی، يَوْمِ بَدْرٍ۔ آپ نے فرمایا کہ میں نے (خواب میں) جو خیر دیکھی اس کی تعبیر وہ خیر تھی جو اللہ (جنگ احد کے ) بعد لایا اور صدق کا بدلہ وہ ہے جو اللہ نے ہم کو اطرافه ۳۶۲۲، ۴۰۸۱، ۷۰۳۵، ۷۰۴۱ جنگ بدر کے بعد دیا۔ ۳۹۸۸ : حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۳۹۸۸ : يعقوب بن ابراہیم نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے جَدِهِ قَالَ قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ باپ سعد بن ابراہیم ) سے، انہوں نے ان کے عَوْفٍ إِنِّي لَفِي الصَّفِ يَوْمَ بَدْرٍ إِذِ دادا (ابراہیم بن عبد الرحمن بن عوف) سے روایت الْتَفَتُّ فَإِذَا عَنْ يَمِينِي وَعَنْ يَسَارِي کی۔ انہوں نے کہا کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف