صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 57 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 57

صحیح البخاری جلد ۸ ۵۷ ۶۴ - کتاب المغازی حَمْزَةَ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ وَالزُّبَيْرِ بْنِ کیا کہ حمزہ بن ابو اسید اور زبیر بن منذر بن ابو اسید الْمُنْذِرِ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ سے روایت ہے۔ ان دونوں نے حضرت ابو اسید رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ لَنَا رَسُوْلُ اللهِ (مالک بن ربیعہ خزرجی ساعدی) رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: جنگ بدر کے دن صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں فرمایا: جب إِذَا أَكْثَبُوْكُمْ فَارْمُوهُمْ وَاسْتَبْقُوا کافر تمہارے اتنے قریب ہو جائیں کہ وہ تمہاری زد نَبْلَكُمْ۔ اطرافه ۲۹۰۰، ۳۹۸۵ میں ہوں تو پھر اس وقت ان پر تیر چلاؤ اور اپنے تیر بچائے رکھو۔ ٣٩٨٥: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ ۳۹۸۵ : محمد بن عبد الرحیم (صاعقہ ) نے مجھ سے عَبْدِ الرَّحِيمِ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ بیان کیا کہ ابو احمد زبیری نے ہمیں بتایا کہ عبد الرحمن حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْغَسِيْلِ عَنْ بن غسیل نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حمزہ بن ابو اسید اور منذر بن ابو اسید سے روایت کی کہ حَمْزَةَ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ وَالْمُنْذِرِ بْنِ حضرت ابو اسید رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ أَبِي أُسَيْدٍ عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ بدر کے دن ہمیں قَالَ قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ فرمایا کہ کافر جب تم پر ہجوم کر کے حملہ کریں تو وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ إِذَا أَكْتَبُوكُمْ يَعْنِي پھر اُس وقت تم انہیں نشانہ بناؤ اور اپنے تیر أَكْثَرُوكُمْ فَارْمُوهُمْ وَاسْتَبْقُوا نَبْلَكُمْ۔ بچائے رکھو۔ اطرافه ۲۹۰۰، ۳۹۸۴ ٣٩٨٦ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا ۳۹۸۶ عمرو بن خالد نے ہم سے بیان کیا۔ زہیر زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ نے ہمیں بتایا کہ ابو اسحاق نے ہم سے بیان کیا، کہا: الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا میں نے حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے قَالَ جَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سنا۔ کہتے تھے : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ احد وَسَلَّمَ عَلَى الرُّمَاةِ يَوْمَ أُحُدٍ عَبْدَ اللهِ کے دن تیر اندازوں پر حضرت عبد اللہ بن جبیر کو