صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 49 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 49

صحیح البخاری جلد ۸ ۴۹ ۶۴ - کتاب المغازی ۳۹۷۹ : قَالَتْ وَذَلِكَ مِثْلُ قَوْلِهِ إِنَّ ۳۹۷۹ حضرت عائشہ نے کہا: اور یہ بات ویسے رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ ہی ہے جیسے عبد اللہ بن عمررؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ عَلَى الْقَلِيبِ وَفِيْهِ قَتْلَى بَدْرٍ مِنَ صلی اللہ علیہ وسلم کنویں پر کھڑے ہوئے جبکہ اس میں وہ مشرک پڑے تھے جو بدر کی جنگ میں الْمُشْرِكِينَ فَقَالَ لَهُمْ مَا قَالَ إِنَّهُمْ مارے گئے تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لَيَسْمَعُوْنَ مَا أَقُوْلُ إِنَّمَا قَالَ إِنَّهُمْ ان سے فرمایا کہ جو میں ان سے کہہ رہا ہوں وہ سن الْآنَ لَيَعْلَمُوْنَ أَنَّ مَا كُنْتُ أَقُولُ رہے ہیں حالانکہ یہ نہیں فرمایا تھا بلکہ یہ فرمایا تھا کہ لَهُمْ حَقٌّ ثُمَّ قَرَأَتْ: إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ وہ اب جانتے ہیں کہ جو میں ان سے کہا کرتا تھا سچ الموتى (النمل: ۸۱) وَمَا أَنْتَ بِمُسیع ہے اس کے بعد حضرت عائشہ نے یہ آیات پڑھیں: تو ہرگز مردوں کو نہیں سنا سکتا۔ اور نہ تو اُن کو سنا مَنْ فِي الْقُبُورِ (فاطر: ٢٣) يَقُولُ حِيْنَ سکتا ہے جو قبروں میں دبے پڑے ہوں۔ حضرت تَبَوَّءُوْا مَقَاعِدَهُمْ مِّنَ النَّارِ۔ عائشہ کی مراد یہ تھی کہ جب آگ میں وہ اپنے ٹھکانے پر پہنچ گئے تو پھر تو اُن کو نہیں سنا سکتا۔ اطرافه: ۱۳۷۱، ۳۹۸۱ ۳۹۸۱-۳۹۸۰ : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ حَدَّثَنَا ۳۹۸۱-۳۹۸۰ : عثمان بن ابی شیبہ ) نے ہم عَبْدَةُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنِ ابْنِ سے بیان کیا کہ عبدہ (بن سلیمان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام بن عروہ) سے ، ہشام نے عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ وَقَفَ اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے حضرت ابن عمر النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ کہتے تھے : نبی صلی اللہ قَلِيبِ بَدْرٍ فَقَالَ هَلْ وَجَدْتُمْ مَا وَعَدَ علیہ وسلم بدر کے کنویں پر ز کے اور (کفار قریش کو جو رَبُّكُمْ حَقًّا ثُمَّ قَالَ إِنَّهُمُ الْآنَ بدر میں مارے گئے تھے مخاطب کرتے ہوئے) فرمایا: تمہارے رب نے جو وعدہ کیا تھا کیا تم نے يَسْمَعُوْنَ مَا أَقُوْلُ فَذُكِرَ لِعَائِشَةَ اسے درست پایا ہے ؟ پھر آپ نے فرمایا کہ وہ جو فَقَالَتْ إِنَّمَا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ میں ان سے کہہ رہا ہوں سن رہے ہیں۔ حضرت وَسَلَّمَ إِنَّهُمُ الْآنَ لَيَعْلَمُوْنَ أَنَّ الَّذِي عائشہ سے حضرت ابن عمرؓ کی یہ روایت ذکر کی گئی تو