صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 48
صحيح البخاری جلد ۸ ۴۸ ۶۴ - کتاب المغازی ۳۹۷۷ : حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۳۹۷۷: (عبد اللہ بن زبیر) حمیدی نے ہمیں بتایا۔سُفْيَانُ حَدَّثَنَا عَمْرُو عَنْ عَطَاءٍ عَن سفیان بن عیینہ) نے ہم سے بیان کیا کہ عمرو ( بن دینار) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عطاء بن ابی رباح) ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا الَّذِينَ سے ، عطاء نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بدلوا نِعْمَتَ اللهِ كَفْرًا (ابراهیم:۲۹) قَالَ روایت کی کہ (اللہ تعالیٰ نے جو فرمایا ہے ) وہ لوگ ( جنہوں نے اللہ کی نعمت کو لینے کی بجائے کفر اختیار هُمْ وَاللَّهِ كُفَّارُ قُرَيْشٍ قَالَ عَمْرُو کیا۔حضرت ابن عباس کہتے تھے: اللہ کی قسم! یہ هُمْ قُرَيْسٌ وَمُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ لوگ کفار قریش ہیں۔عمرہ (بن دینار) نے کہا: وَسَلَّمَ نِعْمَةُ اللهِ، وَ اَحَلُّوا قَوْمَهُمْ دَارَ ( کفر اختیار کرنے والے) قریش کے لوگ ہیں اور محمد (صلى ال ) اللہ کی نعمت ہیں (اور یہ جو اس آیت البوار (إبراهيم: ۲۹) قَالَ النَّارَ يَوْمَ بَدْرٍ میں فرمایا:) انہوں نے اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر میں اُتار دیا۔کہتے تھے : دَارَ الْبَوارِ سے مراد طرفة آگ ہے جس میں جنگ بدر کے روز جا پڑے۔۳۹۷۸ : حَدَّثَنِي عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۳۹۷۸ عبيد بن اسماعیل نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ ابواسامہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام (بن عروہ) سے ، ہشام نے اپنے باپ سے روایت کی۔قَالَ ذُكِرَ عِنْدَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا انہوں نے کہا: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کے أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَفَعَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ پاس بیان کیا گیا کہ حضرت ابن عمرؓ نے نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْمَيِّتَ يُعَذِّبُ فِي عليہ وسلم تک یہ حدیث پہنچاتے ہوئے بیان کیا کہ میت کو اس کی قبر میں اس کے اقرباء کے (اس پر) قَبْرِهِ بِبُكَاءِ أَهْلِهِ فَقَالَتْ وَهِلَ إِنَّمَا رونے کی وجہ سے عذاب ہوتا ہے۔(یہ سن کر) قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت عائشہ کہنے لگیں: انہیں بھول ہوئی۔وَسَلَّمَ إِنَّهُ لَيُعَذَّبُ بِخَطِيئَتِهِ وَذَنْبِهِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو یہ فرمایا ہے کہ مرنے والے پر عذاب تو اپنی غلطی اور اپنے گناہ وَإِنَّ أَهْلَهُ لَيَبْكُوْنَ عَلَيْهِ الْآنَ۔کی وجہ سے ہوتا ہے اور ادھر اس کے اقرباء اس اطرافه: ۱۲۸۸، ۱۲۸۹ پر روتے ہیں۔