صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 46 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 46

صحيح البخاری جلد ۸ لاسلام ۶۴ - کتاب المغازی لَا نَفْعَلُ فَحَمَلَ عَلَيْهِمْ حَتَّى شَقَّ حضرت زبیر نے کہا: میں نے اگر حملہ کیا تو تم پیچھے صُفُوْفَهُمْ فَجَاوَزَهُمْ وَمَا مَعَهُ أَحَدٌ ثُمَّ رہ جاؤ گے۔انہوں نے کہا: ہم پیچھے نہیں رہیں گے۔چنانچہ حضرت زبیر نے کفار پر اس زور سے رَجَعَ مُقْبِلًا فَأَخَذُوْا بِلِجَامِهِ فَضَرَبُوْهُ حملہ کیا کہ ان کی صفیں چیرتے ہوئے نکل گئے اور ضَرْبَتَيْنِ عَلَى عَاتِقِهِ بَيْنَهُمَا ضَرْبَةٌ دیکھا کہ ان کے ساتھ کوئی ایک بھی نہ تھا۔پھر وہ ضُرِبَهَا يَوْمَ بَدْرٍ قَالَ عُرْوَةُ كُنْتُ لوٹے تو کفار نے ان کے گھوڑے کی لگام پکڑ لی اور أُدْخِلُ أَصَابِعِي فِي تِلْكَ الضَّرَبَاتِ ان کے کندھے پر دو زخم لگائے جن کے درمیان أَلْعَبُ وَأَنَا صَغِيْرٌ قَالَ عُرْوَةُ وَكَانَ وہ بڑا زخم بھی تھا جو جنگ بدر میں ان کو لگا تھا۔عروہ کہتے تھے: میں اپنی انگلیاں ان زخموں میں مَعَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ يَوْمَئِذٍ وَهُوَ ڈال کر کھیلا کرتا تھا اور میں اس وقت چھوٹا تھا۔ابْنُ عَشْرِ سِنِيْنَ فَحَمَلَهُ عَلَى فَرَسٍ عروہ کہتے تھے: ان دنوں یرموک کی لڑائی میں وَوَكَّلَ بِهِ رَجُلًا۔اطرافه: ۳۷۲۱، ۳۹۷۳۔الرحيم حضرت زبیر کے ساتھ حضرت عبد اللہ بن زبیر بھی تھے اور اس وقت وہ دس برس کے تھے ، ان کو گھوڑے پر سوار کر کے لے گئے تھے اور ایک شخص کو ان کی حفاظت کے لئے مقرر کر دیا تھا۔٣٩٧٦: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۳۹۷۶ عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے مجھ سے سَمِعَ رَوْحَ بْنَ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بیان کیا کہ انہوں نے روح بن عبادہ سے سنا۔بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ ذَكَرَ (وہ کہتے تھے :) سعید بن ابی عروبہ نے ہمیں بتایا لَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكِ عَنْ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّ کہ قتادہ سے روایت ہے۔انہوں نے کہا: حضرت انس بن مالک نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت ابو طلحہ ريم نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ (انصاری) سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم يَوْمَ بَدْرٍ بِأَرْبَعَةٍ وَعِشْرِيْنَ رَجُلًا مِنْ نے جنگ بدر کے دن سرداران قریش میں سے صَنَادِيْدِ قُرَيْشٍ فَقُذِفُوْا فِي طَوِي مِنْ چوبیس آدمیوں کی نسبت حکم دیا اور انہیں بدر کے أَطْوَاءِ بَدْرٍ خَبِيْثٍ مُحْبِثٍ وَكَانَ إِذَا کنوؤں میں سے ایک نا پاک کنویں میں ڈال دیا گیا