صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 43
صحیح البخاری جلد ۸ سم ۶۴ - کتاب المغازی زخم وَعُبَيْدَةَ بْنِ الْحَارِثِ وَعُتْبَةَ وَشَيْبَةَ کے لئے نکلے تھے یعنی حضرت حمزہ، حضرت علیؓ، ابْنَيْ رَبِيعَةَ وَالْوَلِيدِ بْنِ عُتْبَةَ۔ حضرت عبیدہ بن حارث اور ربیعہ کے دونوں بیٹے اطرافه ۳۹۶۶، ۳۹۶۸، ۴۷۴۳ عتبہ وشیبہ اور ولید بن عتبہ ۔ ۳۹۷۰ : حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ ۳۹۷۰: احمد بن سعید ابو عبد اللہ ( اشقر) نے مجھے أَبُو عَبْدِ اللهِ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ بتایا۔ اسحاق بن منصور سلولی نے ہم سے بیان کیا کہ ابراہیم بن یوسف نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے مَنْصُورِ السَّلُوْلِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ اپنے باپ (یوسف بن اسحاق بن ابی اسحاق) سے، يُوْسُفَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ان کے باپ نے ( اپنے دادا) ابو اسحاق ( سبیعی) سَأَلَ رَجُلٌ الْبَرَاءَ وَأَنَا أَسْمَعُ قَالَ سے روایت کی کہ ایک شخص نے حضرت براء بن عازب) سے پوچھا اور میں اس وقت سن رہا أَشَهِدَ عَلِيٌّ بَدْرًا قَالَ بَارَزَ وَظَاهَرَ۔ تھا کہا: کیا حضرت علیؓ جنگ بدر میں شریک تھے ؟ انہوں نے کہا: وہ میدان میں لڑائی کے لئے نکلے اور اوپر تلے دو زرہیں پہنے ہوئے تھے۔ ! ۳۹۷۱ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ٣٩٧١: عبد العزیز بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي يُوسُفُ بْنُ کہا: یوسف بن ماجشون نے مجھے بتایا۔ انہوں نے الْمَاجِشُوْنِ عَنْ صَالِحِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ صالح بن ابراہیم بن عبد الرحمن بن عوف سے سنا۔ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ عَنْ أَبِيْهِ صالح نے اپنے اپنے باپ (ابراہیم ) اسے، ابراہیم نے عَنْ جَدِهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ كَاتَبْتُ (اپنے باپ) صالح کے دادا حضرت عبد الرحمن سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے امیہ أُمَيَّةَ بْنَ خَلَفٍ فَلَمَّا كَانَ يَوْمَ بَدْرٍ بن خلف سے مکاتبت کرلی تھی۔ جب جنگ بدر فَذَكَرَ قَتْلَهُ وَقَتْلَ ابْنِهِ فَقَالَ بِلَالٌ ہوئی۔ یہ کہہ کر حضرت عبد الرحمن نے امیہ اور لَا نَجَوْتُ إِنْ نَجَا أُمَيَّةُ۔ طرفه ۲۳۰۱ اس کے بیٹے کے قتل ہونے کا واقعہ بیان کیا (اور یہ کہا :) بلال (جنگ بدر کے دن) کہنے لگے : اگر امیہ بچ گیا تو میں نہیں بچوں گا۔ ا ظَاهَرَ أَي لَبِسَ دِرْعًا عَلَى دِرْع ( فتح الباری جزءے صفحہ ۳۷۳) ظاهر کے معنی ہیں زرہ کے اوپر زرہ پہنی ہوئی تھی۔