صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 42
صحیح البخاری جلد ۸ ۳۳ ۶۴ - کتاب المغازی قَالَ قَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فِيْنَا ہے ، ابو مجلز نے قیس بن عباد سے روایت کی، کہا: نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ : هُذَانِ خَصْمَنِ حضرت علی رضی اللہ عنہ کہتے تھے : آیت لهذان اخْتَصَمُوا فِي رَبِّهِمُ (الحج : ٢٠)۔ خصمين ۔۔ یہ دو جھگڑالو ہیں جنہوں نے اپنے رب کے بارہ میں جھگڑا کیا“ ہمارے متعلق نازل ہوئی۔ وو اطرافه: ۳۹۶۵، ۴۷۴۴ ٣٩٦٨: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ جَعْفَرٍ ۳۹٦٨ : يحي بن جعفر نے ہم سے بیان کیا کہ وکیع أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ بن جراح) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سفیان (ثوری) سے، سفیان نے ابو ہاشم سے، ابو ہاشم أَبِي هَاشِمٍ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ قَيْسٍ نے ابو مجلز سے، ابو مجلز نے قیس بن عباد سے بْنِ عُبَادٍ سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت يُقْسِمُ لَنَزَلَتْ هَؤُلَاءِ الْآيَاتُ فِي ابوذر رضی اللہ عنہ سے سنا وہ قسم کھا کر کہتے تھے: هَؤُلَاءِ الرَّهْطِ السِّتَّةِ يَوْمَ بَدْرٍ یہ آیتیں ( هذان حصین یعنی یہ دو جھگڑالو ہیں نَحْوَهُ۔ اطرافه ۳۹۶۶، ۳۹۶۹، ۴۷۴۳ جنہوں نے اپنے رب کے بارہ میں جھگڑا کیا) تو بدر کی جنگ کے روز چھ آدمیوں کے بارے میں نازل ہوئی ہیں۔ انہوں نے بھی اسی طرح بیان کیا جیسے اوپر گزرا ہے۔ ٣٩٦٩: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ٣٩٦٩: يعقوب بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔ ہشیم حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو هَاشِمٍ نے ہم سے بیان کیا کہ ابو ہاشم نے ہمیں بتایا۔ عَنْ أَبِي مِجْلَةٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ عُبَاد انہوں نے ابو مجلز سے، ابو مجلز نے قیس بن قَالَ سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍ يُقْسِمُ قَسَمًا ابن عباد سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابوذر سے سنا وہ قسم کھا کر کہتے تھے: آیت ٹھان إِنَّ هَذِهِ الْآيَةَ هُذَنِ خَصْمِنِ اخْتَصَمُوا خَصین ” یہ دو جھگڑالو ہیں جنہوں نے اپنے رب في رَبِّهِمْ (الحج: (۲۰) نَزَلَتْ فِي الَّذِيْنَ کے بارہ میں جھگڑا کیا ان لوگوں کے بارے میں بَرَزُوا يَوْمَ بَدْرٍ - حَمْزَةَ وَ عَلِيّ نازل ہوئی جو بدر کے دن میدانِ جنگ میں لڑنے