صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 41
صحیح البخاری جلد ۸ ۱ ۶۴ - کتاب المغازی في رَبِّهِمْ (الحج : ٢٠) قَالَ هُمُ الَّذِينَ گئی: یہ دو باہم مخالفت کرنے والے گروہ ایسے ہیں تَبَارَزُوا يَوْمَ بَدْرٍ حَمْزَةُ وَعَلِيٌّ جو اپنے رب کے بارہ میں جھگڑ رہے ہیں۔ کہتے میدان جنگ وَعُبَيْدَةُ أَوْ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْحَارِثِ تھے : یہ وہی لوگ ہیں جو بدر ہیں جو بدر کے دن میدا میں ایک دوسرے سے لڑنے کے لئے نکلے۔ وَشَيْبَةُ بْنُ رَبِيعَةَ وَعُتْبَةُ بْنُ رَبِيعَةَ (مسلمانوں کی طرف سے ) حضرت حمزہ ، حضرت علیؓ وَالْوَلِيدُ بْنُ عُتْبَةَ۔ اطرافه: ۳۹۶۷، ۴۷۴۴ اور حضرت عبیدہ یا کہا حضرت ابو عبیدہ بن حارث اور کافروں کی طرف سے) شیبہ بن ربیعہ ، عتبہ بن ربیعہ اور ولید بن عتبہ ۔ ٣٩٦٦: حَدَّثَنَا قَبِيْصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ۳۹٦٦ : قبیصہ نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان (ثوری) عَنْ أَبِي هَاشِمٍ عَنْ أَبِي مِجْلَةٍ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو ہاشم سے، ابو ہاشم قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ عَنْ أَبِي ذَرٍ رَضِيَ اللهُ نے ابو مجلز سے، ابو مجلز نے قیس بن عباد سے، عَنْهُ قَالَ نَزَلَتْ هُذَانِ خَصْمَنِ اخْتَصَمُوا میں نے حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت کی، وو انہوں نے کہا کہ آیت هذن خصمن ۔۔۔۔ یہ دو في رَبِّهِمْ (الحج: ٢٠) فِي سِتَّةِ مِنْ قُرَيْش عند الله الو ہیں جنہوں نے اپنے رب کے بارہ میں عَلِي وَحَمْزَةَ وَعُبَيْدَةَ بْنِ الْحَارِثِ جھگڑا کیا“ قریش کے چھ آدمیوں کی نسبت نازل وَشَيْبَةَ بْنِ رَبِيعَةَ وَعُتْبَةَ بْنِ رَبِيعَةَ ہوئی۔ حضرت علی، حضرت حمزہ ، حضرت عبیدہ وَالْوَلِيدِ بْنِ عُتْبَةَ۔ بن حارث اور شیبہ بن ربیعہ ، عتبہ بن ربیعہ اور ولید بن عتبه - اطرافه ۳۹۶۸، ۳۹۶۹، ۴۷۴۳ ٣٩٦٧: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۳۹۶۷: اسحاق بن ابراہیم صواف نے ہم سے الصَّوَّافُ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوْبَ بیان کیا کہ یوسف بن یعقوب نے ہمیں بتایا کہ كَانَ يَنْزِلُ فِي بَنِي ضُبَيْعَةَ وَهُوَ مَوْلًى وہ بنی ضبیعہ کے محلہ میں اُترا کرتے تھے اور وہ لِبَنِي سَدُوسَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ بنی سروس کے آزاد کردہ غلام تھے، (انہوں نے عَنْ أَبِي مِجْلَةٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ کہا: سلیمان تیمی نے ہمیں بتایا: انہوں نے ابو مجلز