صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 40 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 40

صحیح البخاری جلد ۸ ۴۰ ۶۴ - کتاب المغازی بِلِحْيَتِهِ فَقَالَ أَنْتَ أَبَا جَهْلٍ قَالَ انہوں نے اس کی داڑھی پکڑ کر کہا: کیا تم ابو جہل وَهَلْ فَوْقَ رَجُلٍ قَتَلَهُ قَوْمُهُ أَوْ قَالَ ہو ؟ اس نے جواب دیا: کیا اس کیا اس شخص سے بھی کوئی قَتَلْتُمُوْهُ۔ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى أَخْبَرَنَا بُڑھ کر ہے جس کو اُس کی قوم نے مارا؟ یا یہ کہا کہ جس کو تم نے مارا ہو ؟ (محمد ) بن مثنیٰ نے ہم سے مُعَاذُ بْنُ مُعَادٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ أَخْبَرَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ نَحْوَهُ۔ اطرافه ۳۹۶۲، ۴۰۲۰ بیان کیا کہ معاذ بن معاذ نے ہمیں خبر دی کہ سلیمان (تیمی) نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت انس بن مالک نے ہمیں اسی طرح بتایا۔ ٣٩٦٤: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۳۹۶۴ : علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہم سے بیان قَالَ كَتَبْتُ عَنْ يُوسُفَ بْنِ کیا کہا کہ میں نے یوسف بن ماجشون سے سن کر یہ حدیث لکھی۔ انہوں نے صالح بن ابراہیم سے، الْمَاجِشُوْنِ عَنْ صَالِحِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ صالح نے اپنے باپ سے، انہوں نے اپنے دادا عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِهِ فِي بَدْرٍ يَعْنِي (حضرت عبد الرحمن بن عوف) سے روایت کرتے حَدِيثَ ابْنَيْ عَفْرَاءَ۔ اطرافه: ۳۱۴۱، ۳۹۸۸ ہوئے غزوہ بدر سے متعلق یہی بیان کیا یعنی عفراء کے دو بیٹوں کا واقعہ ۔ ٣٩٦٥ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۳۹۶۵ : محمد بن عبد اللہ رقاشی نے مجھ سے بیان کیا الرَّقَاشِيُّ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ که معتمر ( بن سلیمان) نے ہمیں بتایا کہا: میں نے اپنے أَبِي يَقُوْلُ حَدَّثَنَا أَبُو مِجْلَزٍ عَنْ قَيْسٍ باپ سے سنا وہ کہتے تھے: ابو مجلز (لاحق بن حمید ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قیس بن عباد سے ، قیس بْنِ عُبَادٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ نے حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ أَنَا أَوَّلُ مَنْ روایت کی، انہوں نے کہا: قیامت کے دن میں يَحْنُو بَيْنَ يَدَيْ الرَّحْمَنِ لِلْخُصُوْمَةِ پہلا شخص ہوں گا جو جھگڑا چکانے کے لئے رحمن خدا يَوْمَ الْقِيَامَةِ۔ وَقَالَ قَيْسُ بْنُ عُبَادٍ کے سامنے دو زانو ہوکر بیٹھوں گا۔ قیس بن عباد وَفِيهِمْ أُنْزِلَتْ : هُذَنِ خَصْمَنِ اخْتَصَمُوا کہتے تھے : انہی لوگوں سے متعلق یہ آیت نازل کی