صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 38 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 38

صحیح البخاری جلد ۸ ۳۸ ۶۴ - کتاب المغازی شَيْبَةَ بْنِ رَبِيعَةَ وَعُتْبَةَ بْنِ رَبِيعَةَ وَالْوَلِيدِ پر بد دعا کی یعنی شیبہ بن ربیعہ ، عقبہ بن ربیعہ ، ولید بْنِ عُتْبَةَ وَأَبِي جَهْلِ بْنِ هِشَامٍ فَأَشْهَدُ بن عتبہ اور ابو جہل بن ہشام پر۔ (حضرت عبد الله مسعود کہتے ہیں :) میں اللہ کی قسم کھا کر شہادت دیتا ہوں کہ میں نے بدر کے میدان میں انہیں بِاللَّهِ لَقَدْ رَأَيْتُهُمْ صَرْعَى قَدْ غَيْرَتْهُمُ الشَّمْسُ وَكَانَ يَوْمًا حَارًا۔ بن خود پچھڑے ہوئے دیکھا۔ دھوپ نے ان کی شکلیں بگاڑ دیں تھیں اور وہ نہایت گرم دن تھا۔ اطرافه ۲۴۰، ۵۲۰ ۲۹۳۴، ۳۱۸۵، ۳۸۵۴ تشریح : اس باب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی کفارِ قریش کے خلاف دعا اور اس ا اور اس کی قبولیت کا ذکر ہے۔ اس تعلق میں اگلا باب مفصل ہے جس میں میں روایتیں ہیں اور ان میں غزوہ بدر کے تعلق میں بعض ضروری امور بیان ہوئے ہیں۔ بَاب : قَتْلُ أَبِي جَهْلٍ ابو جہل کا مارا جانا الله ٣٩٦١: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا ٣٩٦١: محمد بن عبد الله بن نمیر - ٹمیر نے ہم سے بیان أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ أَخْبَرَنَا کیا۔ ابو اسامہ نے ہمیں بتایا: اسماعیل ( بن ابی خالد ) قَيْسٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ نے ہم سے بیان کیا کہ قیس بن ابی حازم) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود ) رضيه أَتَى أَبَا جَهْلٍ وَبِهِ رَمَقٌ يَوْمَ بَدْرٍ سے روایت کی کہ وہ جنگ بدر کے دن ابو جہل کے فَقَالَ أَبُو جَهْلٍ هَلْ أَعْمَدُ مِنْ رَجُلٍ پاس آئے اور ابھی اس میں کچھ جان باقی تھی، ابو جہل نے کہا: کتنا بڑا وہ شخص ہے جسے تم نے قتل کیا ہے؟ قَتَلْتُمُوْهُ۔ ٣٩٦٢: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۳۹۶۲: احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ زہیر حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ (بن معاویہ ) نے ہمیں بتایا ( کہا: ) سلیمان تیمی نے أَنَّ أَنَسًا حَدَّثَهُمْ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ ہم سے بیان کیا کہ حضرت انس نے ان کو بتایا، وہ کہتے تھے کہ نبی سلام نے فرمایا ۔۔۔ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ۔۔۔