صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 369 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 369

صحيح البخاری جلد ۸ ۳۶۹ ۶۴ - کتاب المغازی قَالَ قَتَادَةُ بَلَغَنَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ قتادہ کہتے تھے : ہمیں یہ خبر پہنچی ہے کہ نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ ذَلِكَ كَانَ يَحُبُّ علیہ وسلم اس واقعہ کے بعد صدقہ دینے کی ترغیب عَلَى الصَّدَقَةِ وَيَنْهَى عَنِ الْمُثْلَةِ۔دیا کرتے تھے اور مثلہ کرنے سے روکتے۔شعبہ، وَقَالَ شُعْبَةُ وَأَبَانُ وَحَمَّادٌ عَنْ قَتَادَةَ ابان اور حماد نے قتادہ سے صرف عرینہ کے متعلق مِنْ عُرَيْنَةَ۔وَقَالَ يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ نقل کیا۔اور يحيی بن ابی کثیر اور ایوب نے وَأَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ ابو قلابہ سے بروایت حضرت انس یوں نقل کیا کہ قَدِمَ نَفَرٌ مِنْ عُكْلِ۔عکل کے چند لوگ آئے۔أطرافه : ۲۳۳، ۱۵۰۱، ۳۰۱۸، ۴۱۹۳، ۴۶۱۰ ، ۵۶۸۵ ، ۵۶۸۶، ۵۷۲۷، ۶۸۰۲، ۶۸۰۳، ۶۸۰۴، ۲۸۰۵، ۶۸۹۹ عبد العزیز نے ایک دن لوگوں سے مشورہ لیا، کہنے ٤١٩٣: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ :۴۱۹۳ محمد بن عبد الرحیم نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ أَبُو عُمَرَ حفص بن عمر ابو عمر حوضی نے ہمیں بتایا۔حماد بن الْحَوْضِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا زید نے ہم سے بیان کیا کہ ایوب اور حجاج صواف أَيُّوبُ وَالْحَجَّاجُ الصَّوَافُ قَالَ حَدَّثَنِي نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: ابور جاء نے جو کہ أَبُو رَجَاءٍ مَوْلَى أَبِي قِلَابَةَ وَكَانَ مَعَهُ ابو قلابہ کے آزاد کردہ غلام تھے مجھے سے بیان کیا بِالشَّامِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ اور وہ ان کے ساتھ شام میں تھے کہ عمر بن اسْتَشَارَ النَّاسَ يَوْمًا قَالَ مَا تَقُوْلُوْنَ لگے : قسامت کے متعلق تم کیا کہتے ہو ؟ انہوں نے فِي هَذِهِ الْقَسَامَةِ فَقَالُوْا حَقٌّ قَضَى کہا: یہ درست ہے۔آپ سے پہلے رسول اللہ کی تمیم بِهَا رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے اسی کے ذریعہ فیصلہ کیا اور خلفاء نے بھی اسی وَقَضَتْ بهَا الْخُلَفَاءُ قَبْلَكَ قَالَ کے ذریعہ فیصلہ کیا۔ابور جاء کہتے تھے : اور ابوقلابہ وَأَبُو قِلَابَةَ خَلْفَ سَرِيرِهِ فَقَالَ عَنْبَسَةُ اس وقت ان کے تخت کے پیچھے تھے۔یہ سن کر بْنُ سَعِيدٍ فَأَيْنَ حَدِيثُ أَنَسٍ فِي عنبر بن سعید نے کہا: حضرت انس کی حدیث جو الْعُرَنِيْنَ قَالَ أَبُو قِلَابَةَ إِيَّايَ حَدَّثَهُ عرینہ والوں کے متعلق ہے وہ کہاں گئی ؟ ابو قلابہ أَنَسُ بْنُ مَالِكِ۔نے کہا: حضرت انس بن مالک نے مجھ ہی سے تو یہ بات بیان کی تھی۔1 یہ الفاظ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں (فتح الباری جزءے حاشیہ صفحہ ۵۷۲) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔