صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 360 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 360

صحیح البخاری جلد ۸ ۳۶۰ ۶۴ - کتاب المغازی أبْصِرُ الْيَوْمَ لَأُرِيتُكُمْ مَّكَانَ الشَّجَرَةِ - ان الفاظ سے پایا جاتا ہے کہ جب حضرت جابر بن عبد اللہ نے یہ روایت کی تو وہ نابینا تھے اور ان کی اس روایت کا تعلق جس میں چودہ سو صحابہؓ کی شمولیت کا ذکر ہے اس موقع سے ہے جب درخت کے نیچے بیعت رضوان لی گئی تھی۔ یہ خلاصہ ہے روایات نمبر ۴۱۵۰ تا ۴۱۵۵ کا۔ 100 Km إلى خيبر ماه پیشه ذو الحليفة ملل وادی بواط الروحاء الأكحل السقيا إلى طائف كوادي فاطمة كراع الغميم لسقان ممر الظهران مكن حديبية جدة بدار إلى الشام رابع ه عشيرة الرايس أملج الله العيص ينبوع بحر الأحمر کمه ساحل ساحلی تجارتی راسته پہاڑی راستہ