صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 356 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 356

صحیح البخاری جلد ۸ ۳۵۶ ۶۴ - کتاب المغازی رم حُنَيْفٍ مِنْ صِفِّيْنَ أَتَيْنَاهُ نَسْتَخْبِرُهُ تھے : جب حضرت سہل بن حنیف صفین سے آئے فَقَالَ اتَّهِمُوا الرَّأْيَ فَلَقَدْ رَأَيْتُنِي يَوْمَ ہم ان کے پاس آئے ، ان سے حال پوچھنے لگے۔ أَبِي جَنْدَلٍ وَلَوْ أَسْتَطِيعُ أَنْ أَرُدَّ عَلَى انہوں نے کہا: کسی رائے کے صحیح ہونے پر یقین نہ کر لیا کرو۔ میں ابو جندل کے واقعہ میں اپنے آپ حمد ارو رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْرَهُ کو دیکھ چکا ہوں۔ اگر میں ا ہوں۔ اگر میں رسول اللہ صلی اللہ علم کا محکمہ لَرَدَدْتُ وَاللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ ، وَمَا کر سکتا تو ضرور ہی رڈ کرتا۔ اللہ اور اس کا رسول وَضَعْنَا أَسْيَافَنَا عَلَى عَوَائِقِنَا الأَمْرِ بہتر جاننے والے ہیں اور ہم نے کبھی کسی ایسے امر يُفْظِعُنَا إِلَّا أَسْهَلْنَ بِنَا إِلَى أَمْرٍ نَعْرِفُهُ کے لئے جو ہمیں گھبراہٹ میں ڈال دے اپنے کندھوں پر تلواریں نہیں رکھیں مگر ان تلواروں نے قَبْلَ هَذَا الْأَمْرِ مَا نَسُدُّ مِنْهُمَا ہمارے لئے اس امر کو آسان کر دیا جس کو ہم اس خُصْمًا إِلَّا تَفَجَّرَ عَلَيْنَا خُصْمٌ مَا سے پہلے سمجھتے تھے کہ ہم اس کا ایک کو نہ بند نہیں نَدْرِي كَيْفَ نَأْتِي لَهُ۔ ! کریں گے کہ ہمارے لئے دوسرا کو نہ کھول دیا جائے گا۔ نہیں جانتے تھے کہ اس سے کیونکر پیٹیں۔ اطرافه: ۳۱۸۱، ۷۳۰۸،۴۸۴۴،۳۱۸۲ ٤١٩٠ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۴۱۹۰: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ كَعْبِ (خانی) سے، ایوب نے مجاہد سے ، مجاہد نے (عبد الرحمن ) بن ابی لیلی سے، انہوں نے حضرت بْنِ عُجْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَتَى عَلَيَّ کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَمَنَ نے کہا: حدیبیہ کے زمانہ میں نبی صلی علیکم میرے پاس الْحُدَيْبِيَةِ وَالْقَمْلُ يَتَنَاثَرُ عَلَى وَجْهِي آئے اور میرے منہ پر جوئیں پڑھ رہی تھیں۔ آپؐ فَقَالَ أَيُؤْذِيكَ هَوَامُ رَأْسِكَ قُلْتُ نَعَمْ نے فرمایا: کیا تمہیں تمہارے سر کے کیڑے تکلیف قَالَ فَاحْلِقْ وَصُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ أَوْ أَطْعِمْ دے رہے ہیں؟ میں نے کہا: جی ہاں۔ آپ نے سِتَّةَ مَسَاكِيْنَ أَوِ انْسُكْ نَسِيْكَةً فرمایا: پھر سر منڈوا ڈالو اور تین دن کے روزے رکھو یا چھ مسکینوں کو کھانا کھلاؤ یا ایک بکری قربان قَالَ أَيُّوبُ لَا أَدْرِي بِأَيِّ هَذَا بَدَأَ ۔ کرو۔ ایوب کہتے تھے : میں نہیں جانتا کہ ان تین باتوں میں سے کونسی آپ نے پہلے فرمائی۔ اطرافه: ۱۸۱۴، ۱۸۱۵، ۱۸۱۷،۱۸۱۶، ۱۸۱۸، ۴۱۹۱،۴۱۵۹، ۶۷۰۸،۵۷۰۳،۵۶۶۵،۴۵۱۷