صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 352
صحیح البخاری جلد ۸ ۳۵۲ ۶۴ - کتاب المغازی إِلَى الْمُشْرِكِينَ مَا أَنْفَقُوْا عَلَى مَنْ مشرکوں نے اپنی بیویوں پر جو خرچ کیا ہے جب هَاجَرَ مِنْ أَزْوَاجِهِمْ وَبَلَغَنَا أَنَّ أَبَا بَصِيْرٍ ان کی بیویاں ہجرت کر کے مسلمانوں کے پاس مدینہ چلی آئیں تو اُن کو خرچ واپس کر دیا جائے فَذَكَرَهُ بِطُولِهِ۔ اور ہمیں یہ خبر بھی پہنچی کہ ابو بصیر ۔ یہ کہہ کر انہوں نے اس کا سارا واقعہ مفصل بیان کیا۔ اطرافه ۲۷۱۳، ۲۷۳۳، ۵۲۸۸،۴۸۹۱، ۷۲۱۴۔ ٤١٨٣ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ ۴۱۸۳: قتیبہ بن سعید ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نَّافِعِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ نے مالک سے، مالک نے نافع سے روایت کی کہ عَنْهُمَا خَرَجَ مُعْتَمِرًا فِي الْفِتْنَةِ فَقَالَ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فتنے کے زمانہ إِنْ صُدِدْتُ عَنِ الْبَيْتِ صَنَعْنَا كَمَا میں عمرہ کی نیت سے نکلے اور انہوں نے کہا: اگر صَنَعْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بیت اللہ سے میں روک دیا گیا تو ہم ویسا ہی کریں وَسَلَّمَ فَأَهَلَّ بِعُمْرَةٍ مِنْ أَجْلِ أَنَّ گے جیسا کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ساتھ کیا تھا۔ انہوں نے عمرہ کا احرام باندھا کیونکہ كَانَ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ عَامَ الْحُدَيْبِيَةِ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی جس سال حدیبیہ کا واقعہ ہوا، عمرہ کا احرام باندھا تھا۔ اطرافه: ۱۶۳۹، ۱۶۴۰، ۱۶۹۳، ۱۷۰۸، ۱۷۲۹، ۱۸۱۳،۱۸۱۲،۱۸۱۰،۱۸۰۸،۱۸۰۷،۱۸۰۶، ۴۱۸۵،۴۱۸۴۔ ٤١٨٤ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى :۴۱۸۴: مسددنے ہم سے بیان کیا کہ یحی بن سعید عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قطان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبید اللہ سے ، أَنَّهُ أَهَلَّ وَقَالَ إِنْ حِيْلَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ عبيد الله۔ اللہ نے نافع سے ، نافع نے حضرت ابن عمر فَعَلْتُ كَمَا فَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ سے روایت کی کہ انہوں نے احرام باندھا اور کہا: اگر میرے اور بیت اللہ کے درمیان کوئی روک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِيْنَ حَالَتْ كُفَّارُ قُرَيْشٍ بَيْنَهُ وَتَلَا : لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أَسْوَةٌ حَسَنَةٌ (الأحزاب : ٢٢)۔ پیدا سم براہوئی تو میں ویسا ہی کروں گا جیسا نبی صلی اللہ ہم نے کیا تھا، جب کفار قریش آپ کے سد راہ ہوئے تھے اور یہ آیت پڑھی: لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي ۔ یعنی يسلم تمہارے لئے رسول اللہ صلی اللہ تم ہی اچھا نمونہ ہیں۔ أطرافه : ۱۶۳۹، ۱۶۴۰، ۱۶۹۳، ۱۷۲۹،۱۷۰۸، ۱۸۰۸،۱۸۰۷،۱۸۰۶، ۱۸۱۰، ۱۸۱۲، ۱۸۱۳، ۴۱۸۵،۴۱۸۳