صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 351
صحیح البخاری جلد ۸ ۳۵۱ ۶۴ - کتاب المغازی سُهَيْلٍ يَوْمَئِذٍ إِلَى أَبِيهِ سُهَيْلِ بْنِ عَمْرِو نے حضرت ابو جندل بن سہیل کو (جو مسلمان وَلَمْ يَأْتِ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہو چکے تھے) انہی ایام میں ان کے باپ سہیل بن وَسَلَّمَ أَحَدٌ مِنَ الرِّجَالِ إِلَّا رَدَّهُ فِي عمرو کے پاس لوٹا دیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تِلْكَ الْمُدَّةِ وَإِنْ كَانَ مُسْلِمًا وَجَاءَتِ کے پاس جو مرد بھی (قریش سے) آتا تو آپ الْمُؤْمِنَاتُ مُهَاجِرَاتٍ فَكَانَتْ أُمُّ كُلْثُومٍ میعادی صلح کے دوران اسے واپس کر دیتے گو وہ مسلمان ہی ہوتا اور چند مومن عورتیں بھی ہجرت بِنْتُ عُقْبَةَ بْنِ أَبِي مُعَيْطٍ مِمَّنْ خَرَجَ کر کے آئیں۔ حضرت ام کلثوم بنت عقبہ بن ابی معیط إِلَى رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ عَائِقٌ فَجَاءَ أَهْلُهَا يَسْأَلُونَ بھی ان لوگوں میں سے تھیں جو رسول اللہ صلی اللی علیم بالغ ہوئی رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ کے پاس نکل کر آئے اور وہ ا وہ ابھی ابھی بالغ : تھیں۔ ان کے رشتہ دار آئے ، رسول اللہ صلی اللی ام يَرْجِعَهَا إِلَيْهِمْ حَتَّى أَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى سے درخواست کرنے لگے کہ وہ اسے ان کو واپس فِي الْمُؤْمِنَاتِ مَا أَنْزَلَ۔ کر دیں۔ اس وقت اللہ تعالیٰ نے مومن عورتوں کی بابت وحی نازل کی (کہ وہ واپس نہ کی جائیں)۔ اطراف الحديث ٤۱۸٠ : ۲۷۱۱،۱۶۹۵، ۴۱۷۹،۴۱۵۷،۲۷۳۲۔ اطراف الحديث ٤١٨١ : ۱۶۹۴، ۱۸۱۱، ۴۱۷۸،۴۱۵۸،۲۷۳۱،۲۷۱۲۔ ٤١٨٢ : قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَأَخْبَرَنِي ۴۱۸۲: ابن شہاب کہتے تھے اور مجھے عروہ بن زبیر عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ نے بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت عائشہ عَنْهَا زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہا کہتی تھیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان مومن عورتوں کا جو ہجرت کر کے آئیں، اس قَالَتْ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ آیت کے مطابق امتحان لیتے تھے: يَأَيُّهَا النَّبِيُّ وَسَلَّمَ كَانَ يَمْتَحِنُ مَنْ هَاجَرَ مِنَ إِذَا جَاءَكَ الْمُؤْمِنت (یعنی اے نبی ! جب مومن الْمُؤْمِنَاتِ بِهَذِهِ الْآيَةِ : يَأَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا عورتیں تیرے پاس آئیں۔) اور (ابن شہاب جَاءَكَ الْمُؤْمِنَتُ يُبَايِعْنَكَ ( الممتحنة : - (الممتحنة: ١٣) کے بھتیجے نے) اپنے چچا سے (مذکورہ بالا لورہ بالا سند سے ) وَعَنْ عَمِّهِ قَالَ بَلَغَنَا حِيْنَ أَمَرَ اللهُ روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ خبر پہنچی : رَسُوْلَهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَرُدَّ الله نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ حکم دیا کہ