صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 346 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 346

صحیح البخاری جلد ۸ مسم ۶۴ - كتاب المغازی فَقَالَ أَمَّا " إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ " فَعَنْ أَنَسٍ، روایت سے بیان کی۔ پھر واپس آیا تو میں نے ان وَأَمَّا هَنِيئًا مَرِيئًا" فَعَنْ عِكْرِمَةَ۔ سے اس کا ذکر کیا۔ وہ کہنے لگے : " إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ “ کی روایت حضرت انس سے ہے اور هَنِيئًا مَرِيئًا طرفه: ۴۸۳۴ کا قول جو صحابہ کا ہے) عکرمہ سے مروی ہے۔ ٤١٧٣ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۴۱۷۳ : عبد الله بن محمد (مسندی) نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ ابو عامر (عقدی) نے ہم سے بیان کیا کہ اسرائیل مَجْزَأَةَ بْنِ زَاهِرِ الأَسْلَمِيِّ عَنْ أَبِيهِ ( بن یونس) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے مجزاۃ بن وَكَانَ مِمَّنْ شَهِدَ الشَّجَرَةَ قَالَ إِنِّي زاہر اسی سے، مجزاة زاہر اسلمی سے، مجزاۃ نے اپنے باپ سے سے روایت لأُوقِدُ تَحْتَ الْقِدْرِ بِلُحُومِ الْحُمُرِ إِذْ کی اور و اور وہ ان لوگوں میں ۔ سے تھے جو درخت کے نَادَى مُنَادِى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ نیچے بیعت میں شریک ہوئے تھے، کہتے تھے: میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ (خیبر کی جنگ میں) ان ہانڈیوں کے نیچے جن میں گدھوں کا گوشت تھا آگ جلا رہا تھا کہ رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَاكُمْ عَنْ نُّحُوْمِ الْحُمُرِ عَل السلام کے منادی نے یوں آواز دی: رسول الله ٤١٧٤ : وَعَنْ مَّجْزَأَةَ عَنْ رَجُلٍ صد صلی اللہ علم گدھوں کے گوشت سے منع فرماتے ہیں۔ ۴۱۷۴ اور ) اور (اس سند سے ) مجزاہ کی روایت ہے مِنْهُمْ مِنْ أَصْحَابِ الشَّجَرَةِ اسْمُهُ کہ انہوں نے ان لوگوں میں سے جنہوں نے أَهْبَانُ بْنُ أَوْسٍ وَكَانَ اشْتَكَى رُكْبَتَهُ درخت کے نیچے بیعت کی، ایک شخص سے جس کا وَكَانَ إِذَا سَجَدَ جَعَلَ تَحْتَ رُكْبَتِهِ نام حضرت ابان بن اوس تھا روایت کی اور وہ وِسَادَةً۔ گھٹنے کی درد سے بیمار تھے اور جب سجدہ کرتے تو اپنے گھٹنے کے نیچے تکیہ رکھ لیتے۔ ٤١٧٥ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۴۱۷۵ : محمد بن بشار نے مجھ سے بیان کیا کہ ( محمد ) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٌّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ بن ابی عدی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شعبہ سے، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارِ شعبہ نے یحییٰ بن سعید سے ، بچی نے بشیر بن بیار