صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 345 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 345

صحیح البخاری جلد ۸ ۳۴۵ ۶۴ - کتاب المغازی ابْنَ عَازِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا فَقُلْتُ انہوں نے کہا: میں حضرت براء بن عازب رضی اللہ طُوبَى لَكَ صَحِبْتَ النَّبِيَّ صَلَّى الله عنہما سے ملا ہوں اور میں نے کہا: کیا ہی خوش قسمتی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَايَعْتَهُ تَحْتَ الشَّجَرَةِ ہے آپ کی کہ آپ نبی صلی علیم کی صحبت میں رہے فَقَالَ يَا ابْنَ أَخِي أَنْتَ لَا تَدْرِي مَا اور درخت کے نیچے آپ نے ( آنحضرت صلی علی میم کی ) أَحْدَثْنَا بَعْدَهُ۔ بیعت کی۔ یہ سن کر وہ کہنے لگے : میرے بھتیجے! تم نہیں جانتے کہ ہم نے آپ کے بعد کیا کچھ کیا۔ ٤١٧١ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا ا۴۱۷: اسحاق بن منصور ) نے ہم سے بیان کیا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ كہ یحی بن صالح نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ هُوَ ابْنُ سَلَامٍ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي قِلَابَةَ معاویہ بن سلام نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے أَنَّ ثَابِتَ بْنَ الصَّحَاكِ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ ي ( بن ابی کثیر ) سے، بچی نے ابو قلابہ (عبد الله بن زید جرمی) سے کہ حضرت ثابت بن ضحاک بَايَعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ۔ اطرافه ۱۳۶۳، ۴۸۴۳، ۶۶۵۲۰۶۱۰۵،۶۰۴۷ نے ان کو بتایا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی درخت کے نیچے بیعت کی تھی۔ ٤١٧٢ : حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ ۴۱۷۲: احمد بن اسحاق نے مجھے بتایا کہ عثمان بن عمر حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ هِ الله نے قتادہ سے، قتادہ نے حضرت ا رت انس بن مالک إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِينًا (الفتح : (٢) رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ ( یہ جو اللہ تعالیٰ نے فرمایا:) إنَّا فَتَحْنَا لَكَ (ہم نے تمہیں کھلی کھلی فتح قَالَ الْحُدَيْبِيَةُ، قَالَ أَصْحَابُهُ هَنِيئًا دی ہے۔) حضرت ا رت انس کہتے تھے : تھے: اس سے مراد مَرِيئًا فَمَا لَنَا فَأَنْزَلَ اللهُ: لِيُدْخِلَ صلح من حدیبیہ ہے۔ آپ کے صحابہ نے کہا: مبارک، الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَتِ جَنَّتِ تَجْرِي مِنْ ہمیں کیا ملا؟ تو اللہ نے یہ وحی نازل کی: تاوہ مومن تَحْتِهَا الأَنْهرُ (الفتح: (٦) قَالَ شُعْبَةُ مردوں اور عورتوں کو ایسی جنت میں داخل کرے فَقَدِمْتُ الْكُوفَةَ فَحَدَّثْتُ بِهَذَا كُلِّهِ جن کے دامن میں نہریں بہتی ہیں۔ شعبہ نے کہا: عَنْ قَتَادَةَ ثُمَّ رَجَعْتُ فَذَكَرْتُ لَهُ میں کوفہ میں آیا تو میں نے یہ ساری بات قتادہ کی