صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 344
صحیح البخاری جلد ۸ بهم لام سلام ۶۴ - كتاب المغازی قَالَ لَا أُبَايِعُ عَلَى ذَلِكَ أَحَدًا بَعْدَ سے کس بات پر بیعت لے رہے ہیں؟ انہیں بتایا رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ گیا: موت پر ۔ وہ کہنے لگے : میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی سے بھی اس بات پر بیعت نہیں کروں گا اور وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم وَكَانَ شَهِدَ مَعَهُ الْحُدَيْبِيَةَ۔ طرفه: ۲۹۵۹ کے ساتھ حدیبیہ میں شریک تھے۔ ٤١٦٨ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى :۴۱۶۸: يحي بن یعلی محاربی نے ہم سے بیان کیا۔ الْمُحَارِبِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنَا انہوں نے کہا: میرے باپ نے مجھے بتایا کہ ایاس إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ قَالَ بن سلمہ بن اکوع نے ہم سے بیان کیا، کہتے تھے : حَدَّثَنِي أَبِي وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ میرے والد نے مجھ سے بیان کیا اور وہ اُن لوگوں الله الشَّجَرَةِ قَالَ كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ میں سے تھے جنہوں نے درخت کے نیچے آنحضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجُمُعَةَ ثُمَّ لا السلام کی بیعت کی تھی، کہتے تھے : ہم بی سی اعلی ایم کے نَنْصَرِفُ وَلَيْسَ لِلْحِيطَانِ ظِلَّ ساتھ جمعہ پڑھا کرتے تھے۔ پھر ایسے وقت لوٹ نَسْتَظِلُّ فِيهِ۔ جاتے جب دیواروں کا سایہ ایسا نہ ہوتا کہ ان کے سایہ سے ہم فائدہ اُٹھاتے۔ ٤١٦٩ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۴۱۶۹: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حاتم دالله سلام حَدَّثَنَا حَاتِمٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ بن اسماعیل) نے ہمیں بتایا۔ یزید بن ابی عبید قَالَ قُلْتُ لِسَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ عَلَى سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے حضرت أَيِّ شَيْءٍ بَايَعْتُمْ رَسُوْلَ الله لا ام سلمہ بن اکوع سے پو پوچھا: حدیبیہ کے دن آپ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ قَالَ عَلَى الْمَوْتِ۔ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کس بات پر بیعت کی تھی ؟ انہوں نے کہا: موت پر۔ اطرافه ۷۲۰۸،۷۲۰۶،۲۹۶۰ ٤١٧٠ : حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ إِشْكَابِ ۴۱۷۰ احمد بن اشکاب نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنِ الْعَلَاءِ محمد بن فضیل نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے علاء بن بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَقِيتُ الْبَرَاءَ میب سے ، علاء نے اپنے باپ سے روایت کی،