صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 343 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 343

صحیح البخاری جلد ۸ ۳۴۳ ۶۴ - کتاب المغازی ٤١٦٥ : حَدَّثَنَا قَبِيصَةٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ۴۱۶۵: قبیصہ (بن عقبہ) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ طَارِقٍ قَالَ ذُكِرَتْ عِنْدَ سَعِيدِ سفیان ثوری) نے ہمیں بتایا۔ طارق سے مروی بْنِ الْمُسَيَّبِ الشَّجَرَةُ فَضَحِكَ فَقَالَ ہے کہ انہوں نے کہا: سعید بن مسیب کے سامنے اس درخت کا ذکر آیا تو وہ ہنس پڑے، انہوں نے کہا: میرے باپ نے مجھے بتایا ہے کہ وہ اس بیعت أَخْبَرَنِي أَبِي وَكَانَ شَهِدَهَا۔ اطرافه: ۴۱۶۲، ۴۱۶۴،۴۱۶۳۔ میں شریک تھے جو اس کے نیچے ہوئی۔ ٤١٦٦ : حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ ۴۱۶۶: آدم بن ابی ایاس نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ شعبہ نے ہمیں بتایا کہ عمرو بن مرہ سے مروی ہے ، سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى وَكَانَ انہوں نے کہا: میں نے حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی مِنْ أَصْحَابِ الشَّجَرَةِ قَالَ كَانَ سے سنا، وہ ان لوگوں میں سے تھے جنہوں نے اس النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاهُ درخت کے نیچے آنحضرت صلی الیوم کی بیعت کی تھی، قَوْمٌ بِصَدَقَةٍ قَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِمْ کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب لوگ فَأَتَاهُ أَبِي بِصَدَقَتِهِ فَقَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ کچھ صدقہ لاتے راتے تو آپ یوں دعا کرتے: اے ا اللہ ! عَلَى آلِ أَبِي أَوْفَى۔ اطرافه: ۱۴۹۷، ۶۳۳۲، ۶۳۵۹ ان کو اپنی خاص رحمت سے نواز۔ چنانچہ میرے الله باپ اپنا صدقہ لے کر آنحضرت صلی علیم کے پاس آئے تو آپ نے دعا کی: اے اللہ ! ابو اونی کی اولاد کو رحمت خاصہ سے نواز۔ ٤١٦٧ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ أَخِيهِ ۴۱۶۷: اسماعیل ( بن ابی اویس) نے ہمیں بتایا۔ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى عَنْ انہوں نے اپنے بھائی (عبدالحمید) سے، انہوں نے سلیمان ( بن بلال) سے ، سلیمان نے عمرو بن يحي عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ قَالَ لَمَّا كَانَ يَوْمُ (مازنی) سے ، عمرو نے عباد بن تمیم سے روایت کی، الْحَرَّةِ وَالنَّاسُ يُبَايِعُونَ لِعَبْدِ اللهِ بْنِ انہوں نے کہا: جب حرہ کا واقعہ ہوا اور لوگ عبد الله حَنْظَلَةَ فَقَالَ ابْنُ زَيْدٍ عَلَى مَا يُبَايِعُ بن حنظلہ کی بیعت کر رہے تھے تو حضرت (عبداللہ ) ابْنُ حَنْظَلَةَ النَّاسَ قِيلَ لَهُ عَلَى الْمَوْتِ بن زید انصاری مازنی) نے پوچھا: ابن حنظلہ لوگوں