صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 342 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 342

صحیح البخاری جلد ۸ ۳۴۲ ۶۴ - کتاب المغازی ٤١٦٣ : حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ حَدَّثَنَا ۴۱۶۳: محمود ( بن غیلان ) نے ہم سے بیان کیا کہ عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ طَارِقِ بْنِ عبید اللہ بن موسیٰ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ انْطَلَقْتُ حَاجًا اسرائیل (بن یونس) سے، اسرائیل نے طارق بن فَمَرَرْتُ بِقَوْمَ يُصَلُّونَ قُلْتُ مَا هَذَا عبد الرحمن سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں حج الْمَسْجِدُ قَالُوا هَذِهِ الشَّجَرَةُ حَيْثُ کے لئے روانہ ہو گیا اور راستے میں بعض لوگوں کے بَايَعَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پاس سے گزرا جو نماز پڑھ رہے تھے، میں نے پوچھا: یہ مسجد کیسی ہے؟ کہنے لگے: یہ اس درخت کی جگہ ہے درخت بَيْعَةَ الرّضْوَانِ فَأَتَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جس کے نیچے رسول اللہ صلی علیہم نے بیعت رضوان الله الْمُسَيَّبِ فَأَخْبَرْتُهُ فَقَالَ سَعِيدٌ حَدَّثَنِي لی تھی۔ یہ سن کر بر سن کر میں سعید بن مسیب کے پاس آیا أَبِي أَنَّهُ كَانَ فِيمَنْ بَايَعَ رَسُوْلَ اللهِ اور ان سے بیان کیا، سعید نے کہا: میرے باپ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ مجھ سے بیان کیا ہے کہ وہ بھی ان لوگوں میں سے قَالَ فَلَمَّا خَرَجْنَا مِنَ الْعَامِ الْمُقْبِلِ تھے جنہوں نے اس درخت کے نیچے رسول اللہ نَسِينَاهَا فَلَمْ نَقْدِرْ عَلَيْهَا فَقَالَ لا اسلام کی بیعت کی تھی، کہتے تھے: جب ہم اگلے سَعِيدٌ إِنَّ أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ سال نکلے تو ہم وہ جگہ بھول گئے اور پہچان نہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَعْلَمُوهَا وَعَلِمْتُمُوهَا سکے ۔ سعید کہتے تھے: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم أَنْتُمْ فَأَنْتُمْ أَعْلَمُ۔ اطرافه ۴۱۶۲، ۴۱۶۵،۴۱۶۴ کے صحابہ تو اسے پہچان نہ سکے اور تم نے اس کو پہچان لیا ( اور اس جگہ پر مسجد بنالی) تم تو پھر زیادہ جاننے والے ہو۔ ٤١٦٤: حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا ۴۱۶۴: موسیٰ ( بن اسماعیل) نے ہمیں بتایا کہ ابو عوانہ أَبُو عَوَانَةَ حَدَّثَنَا طَارِقٌ عَنْ سَعِيدِ نے ہم سے بیان کیا کہ طارق ( بن عبد الرحمن) نے بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ كَانَ مِمَّنْ ہمیں بتایا۔ انہوں نے سعید بن مسیب سے ، سعید بَايَعَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَرَجَعْنَا إِلَيْهَا نے اپنے باپ سے روایت کی کہ وہ بھی ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے درخت کے نیچے بیعت کی تھی۔ ہم دوسرے سال دیکھنے کے لئے گئے تو وہ الْعَامَ الْمُقْبِلَ فَعَمِيَتْ عَلَيْنَا ۔ اطرافه: ۴۱۶۲، ۴۱۶۳، ۴۱۶۵ ہمیں نظر نہ آیا۔