صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 341 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 341

صحيح البخاری جلد ۸ اسم سم ۶۴ - کتاب المغازی عَلَيْهِ غِرَارَتَيْنِ مَلَأَهُمَا طَعَامًا وَحَمَلَ لادیں اور ان کے درمیان (سال بھر کے) خرچ بَيْنَهُمَا نَفَقَةً وَثِيَابًا ثُمَّ نَاوَلَهَا بِخِطَامِهِ کے لئے مال اور کپڑے بھی۔پھر اس اونٹ کی ثُمَّ قَالَ اقْتَادِيهِ فَلَنْ يَفْنَى حَتَّى تکمیل اس عورت کے ہاتھ میں دے دی اور کہا: اسے لئے جاؤ، یہ ختم نہیں ہو گا کہ اللہ تمہیں اور دے يَأْتِيَكُمُ اللَّهُ بِخَيْرٍ فَقَالَ رَجُلٌ يَا گا۔ایک شخص کہنے لگا: امیر المومنین! آپ نے اس کو أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ أَكْثَرْتَ لَهَا قَالَ عُمَرُ بہت دے دیا ہے۔حضرت عمر نے کہا: تیری ماں تجھے تَكِلَتْكَ أُمُّكَ وَاللَّهِ إِنِّي لَأَرَى أَبَا هَذِهِ کوئے اللہ کی قسم! میں تو اس کے باپ اور اس کے وَأَخَاهَا قَدْ حَاصَرَا حِصْنَا زَمَانًا بھائی کو آپ بھی دیکھ رہا ہوں کہ انہوں نے عرصہ فَافْتَتَحَاهُ ثُمَّ أَصْبَحْنَا نَسْتَفِيءُ تک ایک قلعہ کا محاصرہ کئے رکھا ہے جسے انہوں نے آخر فتح کر لیا۔پھر اس کے بعد صبح کو ہم ان دونوں کے حصے اپنے درمیان تقسیم کرنے لگے۔(یعنی وہ قلعہ ان دونوں نے فتح کیا تھا جس کی غنیمت کل مسلمانوں کو ملی، گویا ہم نے ان کے سُهْمَانَنَا فِيهِ۔حصہ میں سے بانٹا۔) ۴۱۶۲ ٤١٦٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ ۴١۶٣: محمد بن رافع نے ہمیں بتایا کہ شبابہ بن سوار حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ أَبُو عَمْرٍو ابو عمرو فزاری نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے الْفَزَارِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ ہمیں بتایا۔انہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے سعید سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَقَدْ بن مسیب سے، سعید نے اپنے باپ سے روایت رَأَيْتُ الشَّجَرَةَ ثُمَّ أَنْسَيْتُهَا بَعْدُ کی، انہوں نے کہا: میں نے وہ درخت دیکھا تھا (جس کے نیچے بیعت رضوان لی تھی۔پھر کچھ فَلَمْ أَعْرِفْهَا مدت بعد وہاں گیا تو میں اسے پہچان نہ سکا۔قَالَ مَحْمُوْدٌ ثُمَّ أُنْسِيْتُهَا بَعْدُ محمود بن غیلان) نے ( اپنی روایت میں ) یوں کہا ہے: کچھ مدت بعد میں وہ درخت بھول گیا۔اطرافه: ۴۱۶۳، ۴۱۶۵،۴۱۶۴۔صحيح البخاري مطبوع مكتبة الرشد الریاض میں اس جگہ لفظ سُھما گھما ہے۔(صفحہ ۵۶۸) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔فتح الباری مطبوعہ بولاق میں اس جگہ لفظ ایتھا ہے۔(فتح الباری جزءے حاشیہ صفحہ ۵۵۷) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔