صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 340
صحیح البخاری جلد ۸ ۳۴۰ ۶۴ - کتاب المغازی يَدْخُلُوا مَكَّةَ فَأَنْزَلَ اللهُ الْفِدْيَةَ فَأَمَرَهُ کی حالت سے آزاد ہو جائیں گے اور ان کی خواہش رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تھی کہ مکہ میں داخل ہوں۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے يُطْعِمَ فَرَقًا بَيْنَ سِتَّةِ مَسَاكِينَ أَوْ فدیہ کا حکم نازل کیا۔ اس لئے رسول اللہ صلی اللہ يُهْدِيَ شَاةً أَوْ يَصُومَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ۔ علیہ وسلم نے حضرت کعب سے فرمایا کہ وہ ایک فرق - اناج چھ مسکینوں کو کھانے کے لئے دیں یا ایک بکری کی قربانی کریں یا تین روزے رکھیں۔ اطرافه: ۱۸۱۴، ۱۸۱۵، ۶۷۰۸۰۵۷۰۳۰۵۶۶۵،۴۵۱۷،۴۱۹۱،۴۱۹۰،۱۸۱۸،۱۸۱۷،۱۸۱۶ ٤١٦٠ - ٤١٦١: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ۴۱۶۰-۴۱۶۱: اسماعیل بن عبد اللہ نے ہم سے بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ بیان کیا، کہا: مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے زید زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ خَرَجْتُ بن اسلم سے، زید نے اپنے باپ سے روایت کی، مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ کہتے تھے: میں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ رقم کے ساتھ بازار گیا۔ حضرت عمرؓ سے ایک جوان إلَى السُّوقِ فَلَحِقَتْ عُمَرَ امْرَأَةٌ عورت پیچھے سے آملی اور کہنے لگی: امیر المومنین ! شَابَّةٌ فَقَالَتْ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ هَلَكَ میرا خاوند فوت ہو گیا ہے اور چھوٹے چھوٹے بچے زَوْجِي وَتَرَكَ صِبْيَةً صِغَارًا وَاللَّهِ مَا چھوڑ گیا ہے ، اللہ کی قسم! بکری کے پائے بھی انہیں يُنْضِجُونَ كُرَاعًا وَلَا لَهُمْ زَرْعٍ وَلَا نصیب نہیں، نہ ان کی کوئی کھیتی ہے اور نہ دو دھیل ضَرْعٌ وَخَشِيْتُ أَنْ تَأْكُلَهُمُ الصَّبْعُ جانور اور مجھے ڈر ہے کہ کہیں ان کو لگڑ بگڑ (یعنی وَأَنَا بِنْتُ خُفَافِ بْنِ إِيْمَاءَ الْغِفَارِي تحط سالی) نہ کھا جائے اور میں خفاف بن ایماء غفاری کی بیٹی ہوں اور میرے باپ حدیبیہ میں وَقَدْ شَهِدَ أَبِي الْحُدَيْيَةَ مَعَ النَّبي نبی صلی اللہ علیہ سلم کے ساتھ موجود تھے۔ حضرت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَقَفَ مَعَهَا عمر یہ سن کر ٹھہر گئے اور آگے نہیں چلے، کہا: واہ واہ عُمَرُ وَلَمْ يَمْضِ ثُمَّ قَالَ مَرْحَبًا بہت نزدیک کا تعلق ہے۔ اس کے بعد حضرت عمر بِنَسَبٍ قَرِيبٍ ثُمَّ انْصَرَفَ إِلَى بَعِيْرٍ نے واپس جاکر ایک مضبوط اونٹ لیا جو گھر میں ظَهِيْرٍ كَانَ مَرْبُوطًا فِي الدَّارِ فَحَمَلَ بندھا تھا اور دو بوریاں اناج سے بھریں اور ان پر ا فرق ایک پیمانہ تھا جو ساڑھے چھ کلو گرام کے قریب تھا۔ (لغات الحدیث فرق) ( قاموس الوحید صاع)