صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 338
صحیح البخاری جلد ۸ ۳۳۸ ۶۴ - كتاب المغازی ٤١٥٥ : وَقَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَادٍ ۴۱۵۵ اور عبید اللہ بن معاذ نے کہا کہ میرے حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو باپ نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ (بن حجاج) نے بْنِ مُرَّةَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي أَوْفَى ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمر و بن مرہ سے روایت کی رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا كَانَ أَصْحَابُ کہ حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہما نے مجھ سے بیان کیا کہ درخت کے نیچے بیعت کرنے الشَّجَرَةِ أَلْفًا وَثَلَاثَ مِائَةٍ وَكَانَتْ أَسْلَمُ ثُمْنَ الْمُهَاجِرِينَ۔ والے ایک ہزار تین سو تھے اور اسلم (قبیلہ) مسلم مہاجرین کا آٹھواں حصہ تھا۔ تَابَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا (عبید الله بن معاذ کی طرح) محمد بن بشار نے بھی أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ۔ یہ روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم سے ابو داؤد (طیالسی) نے بھی بیان کیا کہ ہمیں شعبہ نے بتایا۔ ٤١٥٦ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى :۴۱۵۶: ابراهیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عِيسَى عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنْ عیسیٰ بن یونس) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسماعیل قَيْسٍ أَنَّهُ سَمِعَ مِرْدَاسًا الْأَسْلَمِيُّ ( بن ابی خالد) سے ، اسماعیل نے قیس بن ابی حازم) سے روایت کی کہ انہوں نے حضرت مرد اس (بن يَقُولُ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ الشَّجَرَةِ مالک اسلمی سے سنا اور وہ ان لوگوں میں سے تھے يُقْبَضُ الصَّالِحُونَ الْأَوَّلُ فَالْأَوَّلُ جنہوں نے درخت کے نیچے آنحضرت صلی الم کی وَتَبْقَى حُفَالَةٌ كَحُفَالَةِ التَّمْرِ وَالشَّعِيرِ بیعت کی تھی، وہ کہتے تھے: نیک لوگ اُٹھا لئے لَا يَعْبَأُ اللَّهُ بِهِمْ شَيْئًا۔ طرفه: ۶۴۳۴ جائیں گے جو پہلے تھے وہ پہلے اور رڈی لوگ رہ جائیں گے جیسے رڈی کھجور یا جو اور اللہ ان کی کچھ بھی پرواہ نہیں کرے گا۔ ٤١٥٧ - ٤١٥٨ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ ۴۱۵۷ - ۴۱۵۸: علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہم عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ سے بیان کیا کہ سفیان ( بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ مَرْوَانَ وَالْمِسْوَرِ بْنِ انہوں نے زہری سے ، زہری نے عروہ بن زبیر ) مَخْرَمَةَ قَالَا خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ سے، عروہ نے مروان ( بن حکم) اور حضرت مسور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْحُدَيْبِيَةِ فِي بِضْعَ بن مخرمہ سے روایت کی، دونوں نے کہا: جس سال